تیری آنکھوں کے تذکرے ہیں اب ہر زباں پر
جیسے کوئی جادو چھپا ہو اس مسکان پر
یہ جھکی جھکی نظریں اور یہ معصوم سا چہرہ
صدقے ہے سارا جہاں اِس سادگی کے مان پر۔
♥️
2026-06-17 05:56:49
0
To see more videos from user @private.teacher29, please go to the Tikwm
homepage.