@anpmarkaz: بجٹ میں عوام کے لیے اتنا ہی ہے جتنی یہاں عوام کی قدر ہے، اور وہ صفر ہے۔ جن کی اہمیت ہے ان آقاؤں کے لیے ان کے غلاموں نے بجٹ پیش کر دیا۔ پی ٹی آئی والے ڈرامے کر رہے ہیں، یہ سب اندر سے ایک ہیں۔ خیبر پختونخوا کے 109 ارب کا سودا کیا گیا ہے، اور جس دفاع کے لیے یہ رقم دی گئی ہے وہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ دفاع کس طرح ہو رہا ہے۔ اصل دفاع امن ہے، ترقی ہے، تعلیم اور صحت کی بہتری ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں نہ امن ہے، نہ عدل اور نہ آئین کی پاسداری۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty