@affanmedical: عفان میڈیکل کمپلیکس صفدر آباد Affan Medical Complex Safdrabad آپ اور آپ کے اہل خانہ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ جدید طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹرز، جدید الٹراساؤنڈ، مستند لیبارٹری ٹیسٹ اور بہترین طبی رہنمائی اب آپ کے اپنے شہر صفدر آباد میں دستیاب ہے۔ 👩⚕️ خواتین کے امراض، حمل اور بانجھ پن کے علاج کے لیے تجربہ کار ڈاکٹرز سے مشورہ حاصل کریں۔ 📍 مانانوالہ روڈ نزد پرانی سبزی منڈی، صفدر آباد 📞 0333-4527059 📲 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی واٹس ایپ یا کال کریں۔ #AffanMedicalComplex #Safdarabad #Healthcare #MedicalCare #Gynecology