@zakaullahkhatak: ‎شہید لیفٹیننٹ فیض سلطان ملک کے حوالے سے ایک ایمان افروز واقعہ دلوں کو موہ لینے والی ایک کہانی ‎ پاک فوج کے بائیس سال کے شہید نوجوان آفیسرلیفٹیننٹ فیض سلطان ملک شہید کی بھی ہے۔ جن کے والد کو جب جی ایچ کیو(جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی) سے مطلع کیا گیا کہ انکا بیٹا شہید ہو گیا ہے اور مزید جب ان سے استفسار کیا گیا کہ انکا جسد خاکی کہاں لایا جائے ‎تو انہوں نے ان تاریخی الفاظ کے ساتھ پاکستان کی عسکری تاریخ میں خود کو سنہری حروف میں محفوظ کر لیا، ‎ “کہ اگر میرے بیٹے کے سینے پر گولیاں ہیں تو اسے چکوال لے آؤ اوراگراس کی پیٹھ پر گولیاں ہیں تواسے وہیں چھوڑ دو”۔ ‎لیفٹنینٹ فیض شہید کے والد کی یہ بات سن کر جی ایچ کیو کے اہلکاروں نے انہیں آگاہ کیا کہ “مبارک ہو سر! آپ کے بیٹے کے سینے پر بائیس گولیاں لگی ہیں اور انہوں نے 35 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا ہے۔” ‎پاک فوج کے اس شیر دل آفیسر نے اپنی زیر قیادت لڑنے والے سپاہیوں کی بھی آگے بڑھ کر نہ صرف دلیرانہ راہنمائی کی بلکہ اپنے ایک زخمی سپاہی یسین کو بھی خود اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر پہاڑ سے نیچے لائے جس نے بعد ازاں پشاور سی ایم ایچ میں جام شہادت نوش کیا۔ ‎اور یہاں یہ بات بھی آپ کے گوش گزار کرنا نہایت ضروری امر ہوگا کہ 11 جون سنہ2009ءمیں شیر دل آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اس کمسن آفیسر نے دو دنوں سے کھانا نہیں کھایا ہوا تھا کیونکہ تب مہمند ایجنسی میں نامساعد حالات کے پیش نظر( فوڈ سپلائی) خوراک کی ترسیل بھی بند تھی۔ ‎لیفٹیننٹ فیض کم عمری سے ہی اپنے ملک اور حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ سے والہانہ عقیدت رکھتے تھے اور ان کے سامنے روز قیامت سرخرو ہونے کے متمنی تھے۔ ‎جسکا اظہار ایک بار انہوں نے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں سے ان الفاظ میں کیا، “کہ جب حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اللہ تعالٰی کے حضور حاضر ہونگے تو اللہ تعالٰی انہیں بولیں گے”ویلڈن جناح” اور جب میں جاؤں تو میری خواہش ہے کہ مجھے چلو یہ نہ بولیں کہ ویلڈن فیض مگر اتنا تو ضرور کہیں، ویل ایٹمپٹڈ فیض!”۔ Pak Military Things @top fans

🇵🇰⚔️ من جانباز⚔️
🇵🇰⚔️ من جانباز⚔️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 13:47:08 GMT
184283
22616
600
835

Music

Download

Comments

.pukhtoon36
PUKHTOON :
movie name
2026-06-14 09:54:26
19
user9215193818492
yasir nawaz :
sir g apke hoslaa KO salaam 👌❤️
2026-06-14 03:03:30
218
khakwani.khan8
Khakwani Khan :
Apko lakh wari Salam Mira beta♥️♥️♥️♥️
2026-06-14 05:10:01
69
ahsan.2147
Aحsan🔥 :
AP ko slam ha sir
2026-06-14 04:48:25
66
gujjarsahibaan
Chaudhary Seemab Awaisi :
وطن سلامت رہے ❤️🇵🇰
2026-06-14 06:20:13
46
sabajutt868
saba Nazim :
Allah ap ko salamat rakheyn ap k hosle ko salam hai sir I prod of you
2026-06-14 07:21:50
24
sarimzohan886
Raja sarim :
sir g apke hoslaa KO salaam 👌❤️
2026-06-14 05:46:11
18
abdulwahablehri12
Abdul Wahab Lehri :
Love you sir 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-06-14 10:11:31
12
malhi.jutt
Malhi jutt :
میرا سلام ہے سب اپ کو اور ایسی ماں کو
2026-06-14 15:14:37
12
zulfiqartakoch
Zulfiqar Awan :
love ❤ you
2026-06-14 01:30:35
27
adilabbas915
adilabbas :
Salam hai AP ko love u love u🥰🥰🥰
2026-06-14 08:40:43
15
imrandogar403
Sardar Imran DoGAR :
Apko Salam sir
2026-06-14 06:14:38
8
To see more videos from user @zakaullahkhatak, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About