@usman.kashmiri.0.7: #اس ماسیر نے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پورے کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونے کے باوجود مسلسل لائیو کوریج دے رہا ہے۔اللہ پاک سلامت رکھے #AJKRightsmovement #furyoupage #یہ_ہیں_کشمیر_کی_بیٹیاں #viral
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-14 16:00:33
54
sudozai :
Ameen sum Ameen ❣️
2026-06-14 10:30:17
3
Innocent killer :
love U usman bhai from Lahore
Salaamat rahein. Ameen
2026-06-14 21:18:17
2
" 𝐙 "𐙚 :
🥰🥰🥰:کشمیری اس بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ اس بھائی کی خفاظت کرے❤️
2026-06-14 17:38:48
6
Raja Ahsan khan :
ماشاء اللّٰہ سلامت رہیں آباد رہیں خوش رہیں ❤️
2026-06-13 23:10:39
11
🍁Kashmir🍁 :
ameeen sumaameen
2026-06-13 16:48:36
5
sarfrazkhan7862 :
کشمیری اس بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ اس بھائی کی خفاظت کرے
2026-06-14 06:39:57
9
fehmidakhan280 :
واہ بھائی آپ نے اپنی آخرت کو بڑے احسن طریقے سے سنوار لیا اللہ پاک آپ پر جنت کے کروڑوں پھول برسائے اللہ پاک اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین
2026-06-14 04:35:41
7
Jani Jani :
from afghanistan🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 09:41:13
1
Usman Khan Usman Khan :
salamat rakhy Allah tahala
2026-06-13 20:58:34
3
Saqib Bhoon :
MASHALLAH 🥰
2026-06-14 11:36:58
1
Sàqîb_káshmïri970 :
Masha Allah
2026-06-13 20:05:20
2
sudozai :
ameen
2026-06-13 18:49:17
2
rajasohrabkhan08 :
love you bro
2026-06-14 16:52:03
0
Abdul qadeer abbasi :
lov you
2026-06-14 17:37:36
0
Salar kashmiri ❤️ :
ھم اوورسیز کشمیری اس بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ اس بھائی کی خفاظت کرے
2026-06-14 01:45:32
4
... :
show nhi krwao bhai ko plz.allah salamat rekhy hamesha 🤲🤲
2026-06-14 05:58:29
3
꧁بنتِ کاشر꧂ :
bhaii ye live q ni a ry ar inky bhaii ki kya update hai
2026-06-14 09:53:47
0
Sk :
ameen
2026-06-14 07:46:13
1
user :
اللہ پاک سلامت رکھے
2026-06-14 11:44:40
2
To see more videos from user @usman.kashmiri.0.7, please go to the Tikwm
homepage.