@arshad ali:@_دیکھے ہُوئے کِسی کو بہت دن گُزر گئے...!!_🙂
_اِس دل کی بے بَسی کو بہت دن گُزر گئے...!!_😑
_ہر شَب چَھتوں پہ چاند اُترتا تو ہے مگر..!!_🫠
_اِس گھر میں چاندنی کو بہت دن گُزر گئے..._🥺
2026-06-20 17:49:37
3
Roshni Rao 06 :
💯 such
2026-06-13 14:51:15
2
❤️🩹✨️ϻ@l¡k✨️❤️🩹 :
مجھ سے تعلق میں بہانے نہیں بنائے جاتے... اگر کوئی کہے کہ میں نے بات کرنی ہے تو میں فوراً رپلائی کر دیتا ہوں... کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو فوراً مان جاتا ہوں... شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں... کیوں کہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتا ہوں... سب مجھے فضول سمجھتے ہیں۔ لیکن میں فضول نہیں ہوں....!!!*
2026-07-06 17:40:31
1
Mudasir Ghuman :
بشک
2026-06-16 13:09:24
1
Mansab ali :
2026-06-14 06:10:55
1
Asad Sadozai🇦🇪 :
yes
2026-06-14 06:58:27
1
NLC😍 :
beshak
2026-06-17 06:30:24
1
Zaibi :
inshaAllah 😥
2026-06-29 17:20:13
1
✈️✈️Muhammad Khalid 🇶🇦🇶🇦 :
بلکل ایسا ہی کیا میں نے اب اوروں سے سننے کو ملتا ہے کہ آپکو اپنے بہت یاد کرتے ہیں میرے خونی رشتے مجھے دھوکا دے گئے اور میں نے خاموشی اختیار کر لی بہت ٹائم گزر گیا 😭😭😭😭😭