@kaptankakhiladi111: پچھلے 48 گھنٹوں سے عمران خان کے حوالے سے کوئی واضح خبر نہیں… 💔 خاموشی بڑھتی جا رہی ہے، مگر سوال وہی ہے۔ پوری قوم صرف ایک جواب چاہتی ہے: عمران خان کدھر ہیں؟ 🥺 #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #kaptankakhiladi