@ishqq32: تمہیں معلوم ہے؟ یہ جو لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه " لکھ جاتے ہیں " تعریفیں کرتے ہیں ... اداس ایموجیز بھیجتے ہیں انہیں کیا خبر کہ یہ الفاظ محض شاعری نہیں ہیں۔ 🫵 یہ میرے دل کے وہ حصے ہیں جو تم نے توڑے تھے۔ یہ وہ راتیں ہیں جو میں نے جاگ کر گزاری ہیں۔ یہ وہ اذیت ہے جو تمہاری خاموشیوں نے میرے اندر اتاری تھی۔ ❤️‍🔥لوگ سمجھتے ہیں میں بہت اچھا لکھ لیتا ہوں۔ ... کاش..🩶🩶🩶 وہ جان پاتے کہ انسان اتنا درد محسوس کیے بغیر ایسا نہیں لکھ سکتا۔ یہ لفظ کتابوں سے نہیں آئے یہ تمہاری بے وفائی سے نکلے ہیں۔ یہ ہر وہ لمحہ ہے جب میں نے تمہارے ایک پیغام کے لیے رات بھر اسکرین دیکھی۔ یہ وہ انتظار ہے جب تم آن لائن ہو کر بھی مجھ سے بات نہیں کرتی تھیں۔ یہ وہ تکلیف ہے جب تمہارا لہجہ بدلنے لگا تھا اور میں پھر بھی خود کو یہ یقین دلاتا رہا کہ شاید تم مصروف ہو۔ ... مگر حقیقت 🥀حقیقت یہ تھی کہ تم اب مجھ سے محبت نہیں کرتی تھیں.. اور شاید کبھی اتنی کرتی بھی نہیں تھیں جتنا میں سمجھ بیٹھا تھا۔ تم نے میرا کیا نقصان کیا ہے یہ بھی کسی کو معلوم نہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں محبت ختم ہوئی ہوگی چند آنسو بہے ہوں گے اور زندگی آگے بڑھ گئی ہوگی۔ ... مگر نہیں تم اپنے ساتھ ميرا سکون بھی لے گئیں۔ میری نیندیں میری ہنسی میرا خود پر یقین سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا۔ میں پہلے اتنا خاموش نہیں تھا۔⚠️میں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر خوش ہو جایا کرتا تھا دوستوں میں بیٹھ کر ہنستا تھا گھر والوں سے باتیں کرتا تھا۔ ... پھر تم آئیں❤️‍🔥 اور تمہارے بعد میرے اندر ایک مستقل اداسی رہ گئی۔ اب میں ہر ہجوم میں بھی تنہا محسوس کرتا ہوں۔ ... اور یہ جو تحریریں ہیں نا یہ اصل میں تم سے کیے گئے وہ سوال ہیں ن جو میں کبھی تمہارے سامنے نہ کر سکا۔ یہ وہ شکوے ہیں جو میری انا نے میرے ہونٹوں تک آنے نہیں دیے۔😢😢 میں آج بھی کبھی کبھی تمہیں مخاطب کر کے لکھتا ہوں۔ حالانکہ مجھے معلوم ہے تم شاید یہ سب کبھی پڑھو بھی نہ۔.. مگر دل پھر بھی تمہارا نام لے کر ہی ٹوٹتا ہے۔ ... اور لوگ لوگ اسے شاعری سمجھ لیتے ہیں۔🦋 انہیں کیا معلوم ہر شعر کے پیچھے ایک لڑکا آہستہ آہستہ ختم ہوا ہے۔😢 ایک لڑکا جس نے تمہیں اپنی پوری شدت سے چاہا اور بدلے میں صرف خاموشی فاصلی اور بے رخی پائی۔ اسی لیے..😞 جب کوئی میری تحریر پر .... صرف واہ واہ" لکھ کر چلا جاتا ہے 🥀🖤... تو دل خاموشی سے بس یہ کہتا ہے ... آپ جنہیں شاعری سمجھتے ہیں" وہ میری ادھوری شکایتیں ہیں کسی سے۔... #Ahmdii #standwithkashmir #foryoupageofficial #viralmyaccount 😩😩🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹

اوداس آعشق 🥹😩
اوداس آعشق 🥹😩
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 14:22:58 GMT
2171202
251398
4318
30564

Music

Download

Comments

shag795
Aحsan... 🖤 :
مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-06-14 18:07:32
393
sairaishtiaq8
saira ishtiaq :
khushbu yaha tak arhee hai
2026-06-16 05:05:19
132
manorajpootpindiqueen
Mano pindi :
kon hai Waoo g
2026-06-15 14:21:01
68
mrs.shan43
Mis Shan :
Alhamdulilah mri shadi mry love se hi Hoi h lekin mn aesi log jahn b dekhti hn ya aesi koi bewafai wali bat sunti hn to bht bht roti hn.. Allah tala apko sbr dy lekin laa'hasil hi( mazrat k sath) asl mohabbat Hoti h mry Bhai ap kamyab hvy mohabbat mn..
2026-06-18 17:00:47
25
rana88392
𝐇 𝐊 :
مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-06-23 16:44:35
22
pagaljutt295
💸بلال جٹ👻 :
🥺مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-06-19 16:46:29
24
saimakhan.khan61
Mishall khan😍😍 :
men
2026-06-18 10:04:05
24
chaudharyfareed2
Deep lines :
نشہ کا مزہ تب ہی آتا جب بندہ پیار میں ناکام ہوا ہو
2026-06-22 12:08:00
14
dreamid_official1
*Dream I'd 👑* :
Friend banega koi loyal ho
2026-07-17 21:49:04
7
user951356527269
user951356527269 :
muhabat sakon barbat kr deti ha💯🫀
2026-07-22 18:10:13
5
alizaquee7861
👑🦋Aliza Queen 🦋 👑 :
*سوچ سمجھ کر کسی کو سجدوں میں مانگا کریں❤️‍🩹* *کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر اُسے ہی بھلانے کے لیے*❤️‍🩹🥹 *سجدوں میں رونا پڑ جائے... 🥀🕊️*💔😭 *Aliza*😭💘🥀
2026-07-08 08:29:10
19
iloveyou.a695
A ki Hun 😘 :
دنیا کی سب سے گندی بھیک محبت کی ہے پھر میں وہ بھی تم سے رو کر مانگی تھی۔
2026-07-18 05:33:17
7
fatimajan89th
Fatima Jan :
Bilkul 😫
2026-06-19 14:59:55
29
maanobile6
BROKEN heart 💔💔 :
Pta nhi kis py gusa nikaly ga
2026-06-22 08:42:40
10
mano.shaikh08
❤️‍🩹•°𝑴°•ᥫ᭡ :
ٹر گئے یار محبتاں والے
2026-07-22 09:44:14
5
userla200yswpo
shahzadi qaeen :
𓆪:سنا ہے یہاں بےوفائی کے علاوہ کچھ نہیں ملتا اک شہر مشہور ہے لاہور کے نام سے ❤️
2026-06-17 10:59:42
11
youesfkhan313
313 ملنگ یوسف خان۔ 🪔🚩 :
Hn. G 💯🥹
2026-06-17 18:50:11
5
hafsabutt53
Mughal badshah :
hyyy
2026-06-21 05:58:09
6
hafsa.407
Hafsa :
لیکن تم نے اتنے پیار کا کرنا کیا ہوتا ہے
2026-06-15 19:40:51
27
ali.raza.318_
درویش علی🥀🥃❣️ :
سرگٹ بناؤ میرے یار وہ پھر سے انے لگی ہے میرے خیال میں،🥃🥀
2026-06-16 10:03:07
32
syadzade2
مَـاهــی :
oho 😜
2026-06-15 07:51:02
22
mjbhatti814
MJ bhatti :
جی او شہزادے
2026-06-21 10:24:21
5
almyourbestview
Mahiii♥️♥️ :
khushbu yaha tak arhee hai
2026-06-29 12:56:58
6
tariqjanjua911
Tariq Janjua :
اس دنیا میں انسانوں کے علاوہ ہر چیز ویسی ہی ہے، جیسی دکھائی دیتی ہے۔
2026-06-15 08:58:25
49
To see more videos from user @ishqq32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About