@aesthetic.vibes2191: اور اگر کبھی زندگی ہمیں جدا راستوں پر لے جائے، تو بھی میرا دل یہی کہے گا کہ تم وہ خوبصورت احساس ہو جو کبھی ختم نہیں ہوتا کیونکہ محبت کا مطلب صرف ساتھ ہونا نہیں، بلکہ کسی کے اندر ہمیشہ زندہ رہنا ہوتا ہے۔ ❤️💫#foryou #forupage #aestheticvideos @میر ہادی 🍂
Mahfil mein Teri hum Jo na rhy toh gum toh nhi ha🥺
2026-06-15 07:34:35
6
event style and decoration :
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں
لیکن غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
2026-07-15 17:15:48
3
Abdul Muqeet 👑🤬 :
@Abdul Muqeet:نہ جانے کس طرح کا عشق کر رہے ہیں ہم
جو ہمیں مل ہی نہیں سکتا اس پہ مر رہے ہیں ہم
✍🏻🍂
2026-08-09 18:43:16
2
Aesthetic Vibes 🕊️ :
اور اگر کبھی زندگی ہمیں
جدا راستوں پر لے جائے،
تو بھی میرا دل یہی کہے گا
کہ تم وہ خوبصورت احساس ہو
جو کبھی ختم نہیں ہوتا
کیونکہ محبت کا مطلب صرف ساتھ ہونا نہیں،
بلکہ کسی کے اندر ہمیشہ زندہ رہنا ہوتا ہے۔ ❤️💫
2026-06-13 14:40:39
4
CHAUDHARY SHAHZAIB KAMBOH 🥰 :
🥷:اے بارش اتنا بھی نہ برس۔ ہر کسی کے پاس پکوڑے بنانے والی نہیں ہوتی 😁😂
2026-07-10 17:43:32
4
Babar Mughal :
❤️❤️❤️
2026-06-17 05:17:12
3
A/🚩 :
🥺😴
2026-06-13 17:01:10
4
Heer jan :
🥰🥰🥰
2026-06-25 19:49:01
3
Aesthetic videos :
🥰🥰🥰
2026-08-27 01:22:20
0
To see more videos from user @aesthetic.vibes2191, please go to the Tikwm
homepage.