@shanzay5169: کہ ہم کشمیریوں نے کی ہے بغاوت اس سیاست، گندے نظام کے خلاف اور اندھیرے میں جلاۓ ہیں چراغ اپنے خون کے ساتھ اب زنجیریں نہ کٹیں تو پاؤں ہی کاٹ لیں گے لنگڑے چلیں گے اور آزاد چلیں گے۔#awamiactioncommittee #عوام_کا_اعتماد_عوامی_ایکشن_کمیٹی #jklf_kashmiri_freedom_fighter #kashmiriflag #rawalkot