@timesofkarachi: Actress Hina Khawaja Bayat shared a message on Instagram, offering prayers for citizens of Pakistan and Imran Khan, while highlighting injustice. #HinaKhawajaBayat #ImranKhan #TOKReports
ازادی مانگنا اور بغاوت کرنے میں زمین و اسمان کا فرق ہے
2026-06-14 05:20:16
54
Zishee ( Zishan ) :
ظلم کی حکومت کچھ عرصہ چل سکتی ہے مگر ہمیشہ قائم نہیں رہ سکتی۔🥹✌️
2026-06-14 00:19:34
187
imran awan :
reyasat ko noksan pochna ghalat bat h
2026-06-14 13:46:08
8
Muhammad Saleem :
پاکستان جب معرض وجود میں آیا تو بدقسمتی سے اس ملک کو بنانے والے بہت جلد اسی دنیا سے رحلت فرما گئے۔ اسکے بعد یہ ملک جاگیرداروں اور وڈیروں کے قبضے میں آ گیا۔ جن کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہ تھا۔ لیکن ان کو چلانے کے لیئے اسٹیبلشمنٹ نے بھی ساتھ دیا۔
یہی وجوہات ہیی کہ ملک پھر سنبھل نہیں سکا اور آج تک ان نا تجربہ کار لوگوں کے کنٹرول میں ہے
2026-06-14 03:39:41
22
asgharkhan :
Ye waqt bhi guzar jayega, hum ne 2018 se 2021 bhi dekh leya, baji ye waqt bhi guzar jayega
2026-06-14 12:11:03
5
Sami mirza567 :
کیونکہ وہ سچ بولتا ھے اور سچ برداشت نہیں ھوتا
2026-06-14 02:23:16
54
Murree :
ہم بحیثیت عوام ناکام ہو گئے ہیں ہمارے دلوں میں خوف بٹھا دیا گیا ہے کہ ظلم کے خلاف نہیں نکلنا۔ ایسے نظام پر افسوس
2026-06-13 15:10:18
30
Tahir Khan :
میڈم پاکستان یرغمال ہو چکا ہے
2026-06-13 17:18:05
44
⚔SHAIKH SAHAB️⚔️ :
wo deal karny ka bol rha hy lakin koi kar nai rha. 😂
2026-06-13 21:46:10
12
🦅شیخ فـاروق احمدبھاولپوری🚩🔥 :
سانحہ مــــریـــد کے
2026-06-14 03:12:56
21
Aℓtaf↠MAN™ ✨ :
کفر کا نظام چل سکتا ہے کہ لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا وہ وقت دور نہیں ہوگا انشاء اللہ جب یہ سارے ظالم اللّٰہ تعالیٰ کے شکنجے میں ہونگے انشاء اللہ 🤲
2026-06-14 02:45:29
16
mahamkhan :
Asim Munir k Kartoot hain
2026-06-14 07:50:51
5
Zeeshan Shaikh :
AJ Nahi jbse liaquat khan marhom gay he jbse
2026-06-13 19:39:00
2
user4626195253888 :
👍👍👍👍👍👍 right
2026-06-13 19:06:50
6
mijaz :
absolutely right 👌👌👌
2026-06-13 15:47:09
2
AwAn Marriage Bureau :
reality
2026-06-13 15:31:36
2
Abbi,Affi,Sarro❤️😘 :
jab tak establishment humare sir pr musallat rahe gi tab tak yehi hoga
2026-06-13 21:53:09
5
جام سیفی ❤️ :
Right allah pak apka hami ko dear
2026-06-14 04:36:47
6
Asmattahira Taras :
یہ سب اقتدار میں آنے والے لانے والے ھی غدار ھیں
2026-06-14 06:12:59
8
saeed 804 :
:ہم بحیثیت عوام ناکام ہو گئے ہیں ہمارے دلوں میں خوف بٹھا دیا گیا ہے کہ ظلم کے خلاف نہیں نکلنا۔ ایسے نظام پر افسوس
2026-06-13 19:00:26
7
🖤فادی🖤 :
اب ہم لوگوں کو سمجھنا ہو گا یہ جتنی بھی سوشل میڈیا ایپس ہیں یہ اس لئے لاؤنچ کی گئی ہیں تاکہ ہم اپنے حقوق کے لئے متحد ہو کر کبھی باہر نا نکلیں ان ظالموں کے خلاف ہم بس ہر دکھ تکلیف غصہ نا انصافی ظلم بس یہاں شیئر کردیں اور اپنے گھروں میں بیٹھے رہیں اور یہ سارے سیاستدان حکمران ظلم کرنے والے عیاشی کی زندگی گزاریں ۔
2026-06-13 19:59:15
5
haqsuch@ :
عمران خان غدار ہے
2026-06-14 16:38:03
0
naveedbutt7688 :
2026-06-14 13:28:23
1
To see more videos from user @timesofkarachi, please go to the Tikwm
homepage.