@naveedqamarofficial: 💔 آج ایک بابا جی سے ملاقات ہوئی۔ ان کی آنکھوں میں بے شمار درد چھپا ہوا تھا۔ باتوں باتوں میں کہنے لگے: “بیٹا! میرے اپنے بیٹے عید والے دن بھی مجھے ملنے نہیں آئے۔ اب میں کیسے مان لوں کہ میرے بیٹے ہیں؟” 😭 یہ الفاظ سن کر دل کانپ گیا۔ عمر کے اس حصے میں جب اولاد سہارا بنتی ہے، بابا جی تنہائی اور مجبوری کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ وہ آج بھی جوتے سلائی کر کے اپنا گزر بسر کر رہے ہیں، مگر دل پر اولاد کی بے رخی کے زخم سب سے زیادہ گہرے ہیں۔ اللہ کسی ماں باپ کو ایسی تنہائی نہ دکھائے۔ 🤲💔 ماں باپ کی قدر کریں، ان کے ساتھ وقت گزاریں، کیونکہ ایک دن یہی لمحے صرف یادیں بن جائیں گے۔ 😢🥀 #fyp #viralvideos #foruyou #forupage #treanding
والدین کی قدر ہر انسان کے نصیب میں نہیں ہے والدین اولاد کے لیے کبھی بھی برا نہیں سوچتے ۔۔۔۔اللہ اولاد کو نیک بنانے اور ھدایت دے
2026-06-14 14:21:02
67
⚜️ اعوان ⚜️ :
Ye baba g attock ma konse jga pe hote hain ma attock city se hon plz reply
2026-06-16 03:15:27
6
Usman&Aftab 999 :
ya hamara prosay he
2026-06-17 06:10:21
2
Az Har :
ya baba kdhr ka ha yar🥹
2026-06-17 13:49:01
1
🦋⍣⃝🇦YSHA🕊 :
Baba g mery Pas a jay ples contact me inbox
2026-06-17 17:17:40
2
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 🦋 :
2026-06-17 06:30:47
2
Zawar Jee :
assalamu alaikum Faizan video
2026-06-17 10:49:40
1
Mughalbrand320🦅 :
والدین کی قدر ہر انسان کے نصیب میں نہیں ہے والدین اولاد کے لیے کبھی بھی برا نہیں سوچتے ۔۔۔۔اللہ اولاد کو نیک بنانے اور ھدایت دے
2026-06-15 11:25:31
5
Ishfaq abbasi :
اے بابا کیڑی جگہ ہیں
2026-06-14 13:09:08
5
اٹک آلہ چھاچھی007 :
🤲بابا جی آج آپ کی 🥲 کل ان کی باری ھے🥹✌️🤲
2026-06-15 16:40:07
7
user649302sahilabbas :
السلام علیکم یہ بابا جی کہاں سے ہیں بھائی جان
2026-06-14 13:06:13
6
Marwa Collection official :
allah pak baba g k liye bhot c asaneyan frame
2026-06-14 15:19:16
11
دولت خان :
ہائے افسوس
2026-06-15 21:57:19
1
Gohar Aftab :
p. jp p j vvvvvvvhvhvvhvj phvvvhjpvvvbvvjphhhphphhjjjphbh0jvphbpjpjpph0jhph0hvb 0Fppppppppppdpppp00p00
2026-06-17 15:39:00
1
🦋⍣⃝🇦YSHA🕊 :
love you Baba g💖
2026-06-17 17:16:44
1
🇵🇰💕FAIZ🇸🇦KHATTAK🇦🇩✈️ :
so said
2026-06-15 20:41:38
1
Minhal fatima :
ALLAH maaf kry
2026-06-14 10:42:40
9
Kashi Malik :
ye hoty kaha hy
2026-06-14 18:14:36
4
♡ Mudassir Khan ♡ :
بابا جی لوکشن کیا ہے پلیزبتانا بھائی
2026-06-16 20:47:09
1
khan khan :
afsos😭😭😭
2026-06-15 07:47:39
2
Usman Hussan Shah :
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے اس بابا جی کیلیے اور اسکی اولاد کو ہدایت دے آمین
2026-06-16 19:23:16
4
🇵🇰سلیم راجپوت🇸🇦 :
یہ بابا جی ہمارے گاؤں کے ساتھ ایک گاؤں ہے پند نیازی وہاں کے ہیں یہ میں چھوٹا سا تھا تب سے اٹک شہر جاتے کام کرتے اپنا پیٹ پالنے کے لیے۔۔پند نیازی گاؤں جبّی گاؤں کے ساتھ ہے اٹک اور فتح جنگ کے درمیان