@darksoul2370: چناؤ اس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے۔ جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تهكن ہے۔۔💯🙂❤️🩹 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭..❤️🥀 Copy link and share.. #fypシ゚ #aesthetic #trendingsong #viralvideo #dontunderreviewmyvideo