@ishqelahasil071: تلخ حقیقت عورت کی محبت کی سب سے بڑی گواہی یہ ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ مرد کی خاطر خود کو بدل دیتی ہے ، یہاں تک کہ اپنی فطرت کے خلاف بھی چلی جاتی ہے ۔ لیکن کیا مرد اس قربانی کی قدر کرنا جانتے ہیں؟ پسندیدہ انسان کی فرمانبرداری میں عورت کبھی کبھی حد سے گزر جاتی ہے ... اور یہی محبت کی سب سے تلخ حقیقت ہے ۔ محبت میں عورت کا بدل جانا کوئی معمولی بات نہیں، یہ اس کے دل کی آخری حد ہوتی ہے ۔ جہاں وہ اپنے رب کی نافرمانی تک کا خطرہ مول لے لیتی کبھی ٹوٹنے نہ دے ۔ وہ سب کچھ کر جاتی ہے جو اس کی طبیعت کا حصہ بھی نہیں ہوتا .. . پسندیدہ مرد کی خاطر خود کو مٹا دینے والی عورت کی محبت واقعی لازوال ہوتی ہے ، بشرطیکہ سامنے قدر کرنے والا انسان ہو۔❤️🔥✨💯 #viral #grow #foryoupage❤️❤️ #viralvideos #1m