@bilal.malik.adv.h: اگر کوئی مرد کسی بیوہ کا سہارا بننا چاہتا ہے اور اس سے نکاح کا ارادہ رکھتا ہے، مگر پہلی بیوی اجازت نہیں دے رہی، تو قانون اس کا بھی ایک راستہ فراہم کرتا ہے۔ یونین کونسل سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کر کے دوسری شادی کی جا سکتی ہے۔ یہ صرف دوسری شادی نہیں، بلکہ ایک بے سہارا بیوہ کی زندگی میں آسانی اور تحفظ کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ہر معاملہ قانون کے دائرے میں رہ کر اور مکمل قانونی طریقہ کار کے مطابق انجام دیا جانا چاہیے۔ اگر آپ کو یونین کونسل سے اجازت نامہ درکار ہو تو قانونی رہنمائی اور معاونت کے لیے رابطہ کریں۔ Second marriage | second marriage permission latter | dosri shadi ka ijazatnama | online nikah #AdvBilalMalik #husbandwife #secondmarriage #happymarriedlife #nikahregistration
سر میں نے تو پہلی شادی ہی طلاق شدہ سے کری ہے 14 سال کے بعد اب وہ مجھ سے اس نے خلا لے لی حالانکہ اس میں سے میرے چھ بچے ہیں میں ابھی بھی اس سے پیار کرتا ہوں تو سر میں کیا کروں اس کو میں کیسے واپسی لاؤں بچے بھی میرے پاس ہیں میں مرد ہوں اٹھ مہینے ہو گئے ہیں میں بچے بھی سنبھال رہا ہوں پہلے بھی میں ہی سنبھالتا تھا اب وہ کراچی سے پنجاب چلی گئی اس کی امی ابو نے بھی اس کو گھر سے نکال دیا اب وہ کہاں ہے مجھے پتہ نہیں پر مجھے لوگ بتاتے ہیں کہ وہ کسی ہوٹل میں کام کر رہی ہے تو سر میں کیا کروں اس نے خلا بھی لے لی ہے عدالت سے جھوٹا گھر کا ایڈریس دے کر اس نے بلا لی پھر میں وہاں گیا میں نے وہاں بھی عدالت میں کہا کہ میں اسے بسانا چاہتا ہوں اس کے باوجود بھی وہ کھلا لے گئی وہاں کے وکیل بک گئے اس کے ساتھ ہو گئے اب بتاؤ میں کیا کروں پلیز مجھے لازمی اس کا جواب دینا میں سید ہوں اور وہ سونترے ہیں کارڈز کے میں سید گیلانی ہوں
2026-08-05 22:58:46
0
Mehar zadi :
bohat achi bat ki ha ap ne🥰
2026-07-07 09:53:21
4
shahzadi :
nice video
2026-06-14 20:23:05
2
Muji :
🥰 good sr
2026-06-13 17:34:04
3
💎HinaShanawar💎 :
great answer
2026-06-14 10:43:54
5
فیصل نواز :
geo
2026-06-14 02:38:14
2
zeeshan :
good good Baey jaan ma AP sy bohat hush how dosrey Beve ko b huk milna chaheya Beve Ajazat ny dy to dosrey Beve ko b gerr m or moashray m huk mily
2026-07-28 19:22:37
2
PrettyVibes🙃🥰 :
great man ♥️🥰
2026-06-16 18:06:16
4
Shalo Shalo :
yess
2026-06-14 11:33:09
3
Zahid :
Allah pak aapko is nek kam ke liye ajire ajim dega
2026-06-14 17:34:04
5
pinki :
Good 👍🏻
2026-06-14 16:07:42
2
Mohammad Fareed :
good
2026-06-14 19:00:46
0
Arman Rajput :
Bhai Mana ap se ak case k bare ma koch pochna ha...kya may ap se inbox ma bat kr skti hu
2026-06-14 14:30:36
1
HAREM FATIMA :
good good
2026-06-14 02:32:23
3
zalm Dunia 💔💔 :
good 👍
2026-06-14 11:17:04
1
Ansa Malik :
pehli bivi ka kharch de na or bewa ka sahara ya kuch or
2026-08-12 15:01:34
0
💕Mehruu💕 :
o bhai agr kisi mrd ne ye nek kam phly hi kr liya ho to kia krna chahye phr. phr kisi kawari lrki k liye ejazt dene chahiye kia
2026-08-10 09:35:35
0
M. shoaib :
give contact no
2026-08-09 19:09:03
0
Chaman Ali :
very good sir je
2026-08-10 15:20:47
0
M. shoaib :
weldon brother
2026-08-09 19:07:32
0
Miss 🤫🤫 :
sir agr husband nakah register na krway boly k chupa kr rakhu ga papers main apna naam na dey .kharchy b na uthay to fer khula kesy len us se
2026-08-08 15:00:01
0
CR :
MashaALLAH ❤️
2026-06-14 20:34:34
0
To see more videos from user @bilal.malik.adv.h, please go to the Tikwm
homepage.