مانا کہ ہم جدا تھے زمانے کی ریت سے
پر اتنے بے قدر بھی نہ تھے کہ بھلا دیے جاتے!
2026-06-13 17:10:21
3
Shahbaz Khan726 :
nice 👍
2026-07-30 10:17:05
0
Malik.Rizwan❤️🔥 :
good 👍
2026-06-13 15:43:23
1
تحریم انجم۵🤍 :
HyHy 🥹
2026-06-13 15:46:50
2
Chokhia :
phir aap or us me kia faraq
2026-06-13 15:42:48
1
• :
first comment please Ripley me sir
2026-06-13 15:43:32
1
★彡 𝐍𝐈16彡★ :
waqii
2026-06-14 11:56:15
1
Baba ki jaan♥️ :
wah g wah
2026-06-15 04:19:50
0
Basit Ali :
uffff😳
2026-06-14 14:35:33
1
mr :
محبت عجیب سزا ہے۔ مل جائے تو انسان بدل جاتا ہے، اور نہ ملے تو انسان بکھر جاتا ہے۔ یہ وہ احساس ہے جو دل کے کونے میں بیٹھ کر ہر دھڑکن کے ساتھ اپنا حساب لیتا ہے۔
کبھی یادوں کے روپ میں برس پڑتا ہے، کبھی خاموشی میں رس بس جاتا ہے۔
کہتے ہیں محبت زندگی بدل دیتی ہے... ہاں بدل دیتی ہے۔ مل جائے تو چہرے پر مسکراہٹیں اگ آتی ہیں، موسم نرم پڑ جاتے ہیں، راتیں بھی مہربان ہو جاتی ہیں۔ لیکن جب محبت نہ ملے جب ہاتھ خالی رہ جائیں، جب نصيب صرف انتظار لکھ دے... تو انسان کی آنکھوں کے پیچھے ایک نہ ختم ہونے والی ویرانی کھل اٹھتی ہے۔
محبت نہ ملے تو بندہ صرف روتا نہیں... اندر ہی اندر ٹوٹتا ہے۔ ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں دکھ صرف آنسوؤں سے ماپا جاتا ہے، انہیں کیا خبر... سب سے بڑا رونا تو وہ ہوتا ہے جو خاموشی سے رستا رہتا ہے۔
محبت جب نہ ملے نا... تو انسان اپنی ہی سانسوں سے لڑنے لگتا ہے۔ ہر رات بستر میں لیٹ کر دل سے پوچھتا ہے آخر میں ہی کیوں؟ میں نے کیا قصور کیا تھا؟ مگر جواب صرف خاموشی ہوتی ہے.... وبی خاموشی جو روح میں اتر کر ساری زندگی کا سكون چاٹ جاتی ہے۔
محبت جب چھین لی جائے تو دنیا بھی بدل جاتی ہے۔ وہی راستے جو کبھی اس کے قدموں کی چاپ سے روشن ہوا کرتے تھے، اب سنسان لگتے ہیں۔ وہی لفظ جو کبھی دل کو دبلکن دیتے تھے، اب زخم بن کر چبھتے ہیں۔
محبت نہ ملے تو انسان سیکھ جاتا ہے کہ مسکراہٹیں بھی کبھی کبھار جھوٹ ہوتی ہیں اور آنکھوں کی نمی بی اصل سچ ہے ــــــــــــــــــ تحریرــــــخاکسار
2026-07-02 14:10:18
0
bestie ki hun yar 🥰....🫂 :
bilkul aisa He hona chahie ha you are right my sweet brother 🥰
2026-06-13 15:43:58
0
Ali Haider..❤️🩹..i..😔 :
😔😔😔
2026-06-14 07:38:22
2
Nasrullah Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-08-02 20:34:54
0
😇😇 :
💯💯
2026-06-14 07:54:46
1
⭕💋G Anwar Ali Jaan 💋⭕ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 13:41:46
1
نواب بادشاہ جھنگ آلہ🫀 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 17:21:24
1
Baloch :
❤️❤️❤️
2026-07-26 04:39:33
0
cute meghval Sahab,66,😜 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 03:20:28
0
Gulzarali Arbab Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-26 00:39:07
0
Mian Shahbaz 🌹💦🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 19:24:30
0
Sarfraz baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-23 07:44:06
0
sardar SHER ALI SHAH ☠️ :
✌✌✌
2026-07-20 14:26:58
0
Rana zaid :
❤️❤️❤️
2026-07-19 16:47:14
0
ZAIN ALI 786 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 21:32:06
0
M.ubaid :
🥰🥰🥰
2026-06-13 15:42:56
0
To see more videos from user @anjumshahzad680, please go to the Tikwm
homepage.