@dunya_news: نہ تعلیم پر خرچ، نہ صحت پر، تو پھر پاکستان پر قرضوں کا یہ پہاڑ کیسے آیا؟ پاکستان کا پیسہ آخر جا کہاں رہا ہے؟ کس دور میں سب سے زیادہ قرض لیا گیا؟ مفتاح اسماعیل برس پڑے! #DunyaNews #kramranshahid #Budget2026 #PakistanEconomy #imf #economy