@overthinkersoul0: تم کیا ہو، کیسے ہو یہ صرف رب کی ذات جانتی ہے لوگ جو کہتے ہیں اُنہیں کہنے دو کیونکہ ہر شخص اپنی سوچ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اور ہر نظر حقیقت کو نہیں پہچانتی تمہارے دل کے حال تمہاری نیتوں کی سچائی اور تمہارے آنسوؤں کی وجہ صرف اللہ جانتا ہے اس لیے لوگوں کی باتوں سے خود کو مت تولو نہ ہر الزام کا جواب دو اور نہ ہر رائے کو اہمیت دو سچ تو یہ ہے لوگ وہی دیکھتے ہیں جو اُنہیں نظر آتا ہے مگر رب وہ بھی جانتا ہے جو تم دل میں چھپائے رکھتے ہو بس اپنا کردار صاف رکھو اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو کیونکہ ایک دن سچ خود بول اٹھتا ہے #fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏

ᯓᡣ𐭩Overthinker Soulᯓᡣ𐭩
ᯓᡣ𐭩Overthinker Soulᯓᡣ𐭩
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 16:06:24 GMT
5230
264
5
11

Music

Download

Comments

noorahsan121
Ahsan's Fiancée ✨ :
🥺But dukh tu huta hi 🥺🥺🥺🥰
2026-06-14 04:30:29
1
alimayo49
Ali Mayo 786 :
Bilkul
2026-06-14 06:57:12
1
meoow706
میرا عشق ہے تو 🤍🕊️ :
❤️‍🩹
2026-06-13 16:26:41
0
ishqkirani4
ᥫ᭡Ishq Ki Raniᥫ᭡ :
🖤🖤🖤
2026-06-13 16:10:44
0
sami.rajpoot66
𝒮𝒶m𝒾 𝒦𝑜𝓉 𝒜𝒹𝓊 𝒜𝓁𝒶 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 05:37:29
0
To see more videos from user @overthinkersoul0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About