@neonewshd: 4بھائی ہیں تو چاروں ایک روٹی بانٹ کر کھائیں گے،اللہ سب کو ایک ایک دو دو روٹیاں دیں گے تو سب مل کر کھائیں گے، معاشی انصاف نہ ہو تو گھر بھی نہیں چلتے، وزیراعظم شہباز شریف کی گفتگو #foryoupage #NeoNews #fypシ #fyp #fypシ゚viral #foryou #Pakistan #ShehbazSharif #Budget2026