@rj.baloch331: ویڈیو ٹرائل کے خلاف ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کی ساتھی جیل میں دھرنا دیے ہوئے ہیں اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ دھرنے کو علامتی بھوک ہڑتال میں منتقل کر سکتے ہیں۔ بلوچ راج اور انسانی حقوق کے ادارے اس غیر منصفانہ رویے کے خلاف اواز بلند کریں۔ #FairTrialForBYCLeaders #Nadia Baloch