@hussan_parsat8: پردیس نے ایک بات سکھا دی، ماں کے بغیر کوئی خوشی مکمل نہیں ہوتی۔ فاصلے میلوں کے ہوں یا برسوں کے، ماں کی یاد ہمیشہ دل کے قریب رہتی ہے۔ کمانے نکلے تھے خوشیاں، مگر ماں کی گود، اس کی دعا اور اس کی آواز پیچھے چھوڑ آئے۔ 🖤
ُ
ُ
ُ
ُ
ُ
ُ
ُ#aesthetic #foryou #nature #trend #photography