جانتے ہو اذیت کیا ہے جب تم اس شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو مگر تمہارا دل تمہارے خلاف ہو جائے تم اپنے دل اور دماغ کی جنگ سے تنگ ا کر دل کی خواہش کے اگے سر جھکا دے اور اس شخص سے رابطہ کرنے میں پہل کرو مگر وہ شخص تمہارے دن اور تمہارے جذبات کی دھجیاں اڑا دے اور تمہیں نظر انداز کرتے تیرے علاوہ تیرے علاوہ کسی نے اتنا نہیں ستایا تیرے علاوہ کسی نے اتنا نہیں رلایا تیرے علاوہ بہت سے لوگوں نے چاہا مجھ کو تیرے علاوہ کسی سے میں نے نہ دل لگایا تیرے علاوہ بھی تھے بہت سے حسین چہرے تیرے علاوہ قسم خدا کی کوئی نہ بھایا تیرے علاوہ بھی لوگ بچھڑے تھے مجھ سے لے کے تیرے علاوہ کوئی بھی مجھ کو نہ یاد ایا تیرے علاوہ مجھے میسر تھی ساری دنیا تیرے علاوہ مجھے میسر تھی ساری دنیا تیرے علاوہ سکون دل کو کہیں نہ ایا اور تیرے علاوہ سبھی کے سینے میں دل تھا شاید تیرے علاوہ سبھی کے سینے میں دل تھا شاید تیرے علاوہ سبھی کو مضرب پہ رحم ایا تیرے علاوہ
2026-06-13 17:46:47
2
Empire❤️🔥🫀ح :
Bhttt taqleef hoti hai
2026-06-13 22:09:54
0
عــــــابـــــد ھيــسبــاڻـــي :
انــت حـــيـات
2026-06-13 19:56:55
0
MaNsooR KhaN :
جب سے دیکھا ہے وہ مطمئن ہے میرے بغیر
کھول آیا ہوں میں دھاگے درباروں سے
2026-06-13 17:52:31
1
ONLY SULTAN :
😏Alhamdullilah asi azeeezat me ni hoon mr
2026-06-13 21:41:01
0
ANA❤️ :
❤️❤️❤️
2026-06-13 18:26:26
0
Zameen Ali :
🥹🥹😔😔
2026-06-13 19:15:20
0
✓🍂 :
🥺🥺🥺
2026-06-13 18:42:42
0
Golati 😎 :
😳😳😳
2026-06-13 21:34:24
0
᭄`Tayib ALi 💗😊 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 18:14:15
0
Humaira akram :
👍
2026-06-13 17:12:16
0
Dr.Usama Baloch⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-06-13 16:56:14
0
Qasim awan g :
🥰🥰🥰
2026-06-13 16:54:01
0
Mashalahmad :
تیرے علاوہ۔۔۔
میرے علاوہ۔۔۔
سب کو سب کچھ ہے بھایا۔۔۔
سب نے سب کچھ ہے پایا۔۔۔
تیرے علاوہ۔۔۔
اور
میرے علاوہ۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-06-13 19:41:23
0
To see more videos from user @uzmeee3, please go to the Tikwm
homepage.