@khaanikbk8: اگر پورا ملک نیلام کر دیا جائے، تب بھی جمائما جیسی دولت نہیں مل سکے گی، لیکن عمران خان نے کبھی اس میں سے ایک حصہ بھی نہیں مانگا۔ یہ عاجزی ہی عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ہے، جس نے پوری قوم کو ان کا دیوانہ بنا دیا ہے#سکردو_گلگت_بلتستان #✌️✌️✌️✌️✌️ #imrankhanpti