@sundari__71: مجھے تم سے شکوہ تو نہیں مگر بر خوشی میری منسلک تھی تم سے کسی دن جب ہم ملیں گے میں تمہیں کچھ نہیں بتاؤں گا میں نہیں بتاؤں گا بر گیت کے سر میں تمہیں سنتا ہوں میں تمہارے ہم نام کو بھی بہت محویت سے دیکھتا ہوں مجھے تم سے ملتے جلتے چہرے رکنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ میں ان سے عقیدت سے پیش آؤں میں جب آج بھی چھپ کر تیری تصویر سے ڈھیروں باتیں کرتا ہوں مجھے تمہاری بر پسند ناپسند آج بھی یاد ہے ملو گے تو بس اتنا کہوں گا میں ٹھیک ہوں تم سناؤ مگر تم میری آواز کی تھر تھراہٹ پر غور ضرور کرنا تم میرے لفظوں کی بناوٹ کو محسوس کرنا میری پلکوں کی کیکیابٹ کو غور سے دیکھنا تم سمجھ جاؤ گے کہ میں بظاہر تم سے دور ہوں مگر تم مجھ میں آج بھی رہتی ہو میں آج بھی تم سے اتنی ہی شدت سے محبت کرتا ہوں میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گا کیوں کہ مجھے بر جواب معلوم ہے بس میں چاہتا ہوں تم اتنا کہو کہ سنو! مجھے تم جیسا کبھی نہیں ملے گا میں بزار بار ٹوٹ چکا ہوں مجھے اپنی محبت سے جوڑ دو یقین کرو میں تم سے کوئی بھی شکوہ کئیے بغیر تمہیں سمیٹ لوں گا تمہارے وجود کو پھر سے معطر کردوں گا --- کیوں کہ محبت صرف لفظوں کی کہانی نہیں ہے محبت سب بھلا کر#foryou #foryoupage #fypシ゚ #viralvideo @مرشد @عمیر ⚜️

درویش⚜️
درویش⚜️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 17:33:28 GMT
8852
784
13
26

Music

Download

Comments

ahmed._.ali11
️♥︎‿♥︎𝔸𝖍𝕞𝒆𝒹 𝕟𝕒₩αz̥ͦ :
Please caption.😢
2026-06-14 09:03:33
1
minalshzadi0
Minal shzadi :
my favorite song lajawb 🥰👌👌👌
2026-06-14 04:28:37
2
ladlarajput24
مو سئ راجپوت کھٹیالے آلہ :
❤️❤️❤️
2026-06-13 18:59:39
1
sanwalkhan8821
sanwalkhan :
🥰🥰🥰
2026-06-13 19:48:34
1
khan_baloch064
🍂_Khan__Baloch_🍂 :
💔💔💔
2026-06-13 17:35:36
1
yehjazbajanoon0
INAMULLAHKHAN :
♥️♥️♥️
2026-06-14 03:49:58
1
mjavaid.sial385
🖤*جاوید سیال ڈاہرانوالہ🖤 :
❣️❣️❣️
2026-06-14 01:15:00
1
qaimmudasir
Mudasir Salaar :
🌺🌺🌺
2026-06-13 18:46:09
0
nisarhassanfakir
Nisar.hassan.fakir :
🥰🥰🥰
2026-06-14 12:27:12
0
dilber_sabqi44
Dilber Sabqi 44 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 15:16:34
0
rajaarman154
🤩راجہ✨ Arman❤️‍🩹 Arshad :
🥰🥰🥰
2026-06-13 17:37:30
0
asad.gillani54
Asad gillani :
❤️❤️❤️
2026-06-14 16:38:59
0
To see more videos from user @sundari__71, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About