جھوٹ ہے 1900 کے دہائ میں 20کلو اٹے کی تصور ہی نہیں تھی بڑی بوریاں ھوتی تھی
2026-06-14 04:54:11
91
"Sahel" :
اس ٹائم میں تو لوگوں کے ساتھ 5 روپے بھی نہیں تھے 95 تو بہت زیادہ ہے
2026-06-14 20:48:42
11
FAIZULLAHKHAN :
گھی کا ریٹ 2007میں 18 روپے تا
2026-06-14 07:57:46
16
💟🇵🇰 خیال آفریدی 🇵🇸♥️ :
دا ریٹ دے بلکل غلط دے پہ 1988 کے گھی پہ 12 روپے کیلو وہ پہ 1976 سنگا پہ 18 روپے ؤ
2026-06-14 17:48:15
10
North Lover :
سراسر جھوٹ ۔ میرا اپنا جنرل سٹور تھا تو گھی 1989 میں 14 روپے کلو تھا
2026-06-14 08:23:07
8
پروانہ مجاہد جمعیت :
تنخواہبھی چھ روپے ھوتی تھی اور دہاڑی پچیس پیسے دن کے
2026-06-15 00:42:36
6
Agha Imranist :
سب اپنی جگہ
اس دور کے اچھے سے اچھے استاد کا خط اس طرح صاف ستھرا نہیں ہوگا
2026-06-14 15:29:22
13
PAKISTAN/UAE :
بھائی سچ ہو یا پھر جھوٹ لیکن جو اج کل بجٹ پیش ہو رہا ہے اس کے مطابق ہم سب لوگ امیر ہیں😅
2026-06-15 12:20:10
6
R R 🥀 :
😁اسی ٹائم یہ پیسے کس کے پاس تھے آج اگر مہنگا ہے تو الحمداللہ ہر کوئی صحیح رزق کھا رہا ہے اللہ تعالیٰ ہر کوئی پر اپنا رحم فرمائے
2026-06-14 16:40:15
10
Malik Asif :
g g os wakt ma labour AK manth ki salary b to 60 RS hoti the na 😳
2026-06-15 18:15:12
2
Wajid Ahmad Wajid Ahmad :
darog de ror 1976 k pasi we ao taki lhu ropi na we
2026-06-13 20:00:30
8
Adam khan :
گھی 18 روپے نہیں 1975 اور 76 میں 5 روپے کلو تھی
2026-06-14 09:23:32
5
Sultanzeb yousafzay :
1976 میں ہمارے گاؤں میں 95 روپے میں 10 مرلہ زمین ہوتا آج 20 لاکھ ملتا ہے 700 روپے کا ٹولہ سونے کا ریٹ تھا اج 5 لاکھ پر ٹولہ ہے
2026-06-14 08:39:46
5
cococh44 :
اس وقت کے حساب سے مہنگا ھے راشن
2026-06-14 22:08:58
5
Khan :
اس وقت نا تو کلو کا رواج تھا نا ہی دکان پر پرچی کا رواج تھا یہ بلکل غلط ہے
2026-06-15 09:19:12
5
ناشناس :
اے ائی سے بنی ہوئی ہے
2026-06-29 19:51:27
1
IMRANKHAN mardan :
da ghlat di ror 97 ke ghee 9 ropy kilo wo
2026-06-17 11:27:02
1
M Nasir Shafi 🥀🌹 :
سب سے بڑی غلطی اس ٹائم کلو نہیں سیر ھوتا تھا
2026-06-22 03:43:49
1
99WAY TRAVEL&TOURS :
1976 میں تو اتنے پیسوں میں اس تمام اشیاء کے ساتھ ایک بکرا بھی مل جاتا تھا
2026-06-14 04:55:50
7
Shakeel Ahmed :
اٹے کا تھیلا تو سن 1996 97 تک 60 روپے کا ملتا رہا ہے
2026-06-15 10:39:40
1
JAMIL. KHAN :
اتنا خوبصورت طریقے سے خوش خط لکھنے کے لیے میں نے پاکستان میں نہیں دیکھا یہ کمپیوٹر ائز اپ لوگوں نے خود بنایا ہے لوگوں کو توجہ حاصل کرنے کے لیے
2026-06-15 18:14:30
1
uddas :
jhoot hy sub
2026-06-14 08:31:39
2
user96970926921 :
یہ راشن کارڈ کا زمانہ تھا آٹا .60 پیسے کلو چینی سفید بہت مشکل سے ملتی تھی راشن سے چھ روپے کلو اور بلیک میں 10 سے 12 روپے کلو تھی گھی بھی 6 روپے کلو تھا
2026-06-16 16:48:50
2
SudX :
100 pkr ka aik cup chayee milti hai
2026-06-14 10:31:19
2
𝘼𝘽𝙄𝘿 𝙈𝙄𝘼𝙉 :
Us time mia 95 thi lekin 95 ko kamany mai kitna waqat lagta tha
2026-06-16 10:41:29
2
To see more videos from user @explorebtk2, please go to the Tikwm
homepage.