@tanha_4441: دنیا کے خوبصورت ترین احساسات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کو اس کائنات میں کوئی ایک ایسا انسان مل جائے جس سے آپ کسی بھی موضوع پر گفتگو کر سکیں، اسے سب کچھ بتا سکیں بغیر خود کو سنوارے بغیر سوچے سمجھے، اسے اپنے تمام خیالات سنا سکیں، چاہے وہ کتنے ہی لغو شرمناک یا تکلیف 🌸🫀دہ کیوں نہ ہوں۔