@pagal.ashu1: Read caption 💔👇💔 زیادہ اچھا ہونا بھی کبھی کبھی غلط ثابت ہوتا ہے، کیونکہ سمجھ ہی نہیں آتا کہ لوگ ہماری قدر کر رہے ہیں یا صرف ہمیں استعمال کر رہے ہیں۔ ہم دل سے رشتے نبھاتے رہتے ہیں، اور کچھ لوگ مطلب پورا ہونے تک ساتھ دیتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب احساس ہوتا ہے کہ ہماری خاموشی، ہماری محبت اور ہماری قربانیاں کسی کے لیے اہم ہی نہیں تھیں۔ اس لیے ہر کسی کے لیے خود کو مت بدلیں، اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کریں، کیونکہ جو لوگ واقعی آپ کی قدر کرتے ہیں، وہ آپ کو کبھی استعمال نہیں کرتے۔ 🥀💔