@syedmusavir110: محرم کا چاند بالکل قریب آ پہنچا ہے۔ 🏴 اے قومِ شیعہ! تم خوش نصیب ہو کہ تمہیں حُسینؑ کا غم نصیب ہوا، تمہیں اُن پر گریہ کرنے کی سعادت ملی، اور تمہارے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتؑ کی امانت سے آراستہ کیا گیا یہ غم ہماری میراث ہے، یہ عزاداری ہماری پہچان ہے، اور یہ سعادت جنابِ سیدہؑ کی عطا ہے۔ 🖤🏴 #imamhussain #agazemuharram #MaheMuharram #امام_حسینؑ #عزاداری_حسینیؑ