@hafizasyeda7: ملتِ تشیع پاکستان نے ثابت کر دیا کہ جب حق کی آواز بلند ہوتی ہے تو عاشقانِ ولایت سیلِ رواں بن کر میدان میں اترتے ہیں۔ آج کا یہ عظیم الشان اور تاریخی اجتماع نہ صرف ایک کامیاب جلسہ ہے بلکہ اتحاد، شعور، ولایت سے حقیقی وابستگی اور عشق کا عملی مظاہرہ بھی ہے تمام شرکاء، منتظمین اور عاشقان ولایت کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ یہ کارواں رکے گا نہیں، بلکہ حق و صداقت کا پیغام لے کر مزید آگے بڑھے گا۔ لبیک یا حسین (ع)۔۔✊🚩 لبیک یا خامنه ای۔۔۔✊🚩 #رہبر_معظم_سید_علی_خامنہ_ای #رھبرم #hafizasyeda7 #foryou