@uzairm41: شکریہ مردان! الحمدللہ ۔۔ ہزاروں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی امید ! بنو قابل پروگرام کے پیٹرن ان چیف حافظ نعیم الرحمٰن کے وژن کو کامیاب بنانے کے لیے مردان کے عوام نے بھرپور اعتماد اور تعاون کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ اعتماد ہمارے لیے ایک امانت ہے، جسے ہم خدمت، تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی کے ذریعے پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ #BanoQabil #AlkhidmatFoundation #Mardan #HafizNaeemUrRehman #EntryTest