@balouch5570: میں سب جانتا تھا۔بر مور بر دھوکہ ہر درد کا حساب بھی۔ مگر پھر بھی میں نے وہی راستہ چنا، کیونکہ کچھ کہانیاں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ نبھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔لوگ سمجھتے رہے کہ میں بے خبر ہوں، مگر حقیقت یہ تھی کہ میں خاموشی سے سب دیکھ رہا تھا۔ کبھی کبھی انسان بارنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتا کیونکہ اس کیآنا نہیں بلکہ اس کا دل فیصلہ کرتا ہے۔ اور دل اکثر وه راستے چنتا ہے جہاں آخر میں صرف تنہائی خاموشی اور یادیں رہ جاتی ہیں، مجھے معلوم تھا ایک نہ ایک دن تم چھوڑ کر چلی جاؤ گی۔🥹💔 پھر بھی میں نے تم سے محبت کی۔سچے دل سے چاہا تم پر بھروسہ کیا اپنا سب کچھ قربان کر دیا تمہارے لیے، ایک دن تمہیں میری بہت یاد ائے گی، شاید پھر میں اس دنیا میں نہیں ملوں گا؟🥺