@alone008801: 💔🥺:محبت کی نہیں جاتی بس ہو جاتی ہے بنا رنگ روپ اور حیثیت دیکھے۔ اگر محبوب وفادار نکلے اور زندگی بھر ساتھ نبھانے کی قسم کھالے تو اس سے بڑی خوشی اور سکون اس دنیا میں کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا محبت کا بہت پاکیزہ رشتہ ہوتا ہے اس میں مخلصی وفاداری اور خالص ہونا پہلی شرط ہے محبت کی محبت میں گھر گاڑی بنگلہ کوئی بھی شے معنی نہیں رکھتی سوائے محبوب کے محبوب خالص پاکیزہ اور مخلص ہو تو انسان کے لیے یہی کافی ہوتا ہے رنگ روپ چال چلن دیکھ کر جانور پہچانے جاتے ہیں انسان نہیں اس دنیا میں جس انسان کو مخلص اور وفادار محبوب کا ساتھ حاصل ہے اس امیر اس دنیا میں کوئی#fypシ゚viral #fypシ゚viral #fypシ゚viral