@zoro.jiro.3: مدبلج بالعربية بصوتي #مؤدي_اصوات #هوملاندر #theboys #homelander

المدبلج/Zoro Jiro 13
المدبلج/Zoro Jiro 13
Open In TikTok:
Region: DZ
Saturday 13 June 2026 19:01:17 GMT
820
37
2
2

Music

Download

Comments

two....faces
two face :
2026-06-14 00:02:13
1
To see more videos from user @zoro.jiro.3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب ہم ملیں گے نا، تو مجھے زور سے اپنے سینے سے لگا لینا، اور تب تک خود سے الگ مت کرنا جب تک میری روح میں بسی ساری اذیتیں ختم نہ ہو جائیں۔ مجھے تمہارے سینے سے لگ کر وہ سکون محسوس کرنا ہے، جس کے لیے میرا دل جانے کتنے عرصے سے ترس رہا ہے۔ میں تمہارے کندھے پر سر رکھ کر اپنے سارے دکھ بھول جانا چاہتا ہوں، وہ آنسو بھی بہانا چاہتا ہوں جو میں نے آج تک سب سے چھپا کر رکھے ہیں۔ تم مجھے اپنی بانہوں میں ایسے سمیٹ لینا جیسے کوئی بچھڑا ہوا مسافر برسوں بعد اپنے گھر لوٹتا ہے۔ میرے بالوں میں ہاتھ پھیرنا، میرے ماتھے کو چومنا اور مجھے یہ یقین دلانا کہ اب مجھے ہر درد اکیلے نہیں سہنا پڑے گا۔ میں تمہیں بتاؤں گا کہ تمہاری کمی نے مجھے کتنی بار اندر سے توڑا ہے، کتنی راتیں تمہاری یاد میں گزاری ہیں اور کتنی بار صرف تمہاری ایک جھلک کے لیے ترسا ہوں۔ اور تم بس مجھے اپنے قریب رکھنا، کیونکہ اُس لمحے مجھے کسی وضاحت، کسی وعدے یا کسی تسلی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مجھے صرف تمہارا ساتھ چاہیے ہوگا، تمہاری دھڑکنوں کی آواز اور تمہاری بانہوں میں چھپا ہوا وہ سکون، جسے میرا دل مدتوں سے تلاش کر رہا ہے۔ بس اُس دن مجھے اتنی محبت سے گلے لگانا کہ میری روح کو یقین آ جائے کہ جس سکون کے لیے وہ اتنے عرصے سے تڑپ رہی تھی، وہ آخرکار اُسے مل گیا ہے #foryou #foryoupage

About