@asharhammad: #creatorsearchinsights گھر والے سمجھتے ہیں کہ اُن کا بیٹا اُن کا سہارا بنے گا لیکن اُن کا یہ بیٹا روز اِس اُمید سے سوتا ہے کہ ﷲ کرے اگلے دِن آنکھ ہی نہ کُھلے !! . . The Unrivaled Sovereign 🎭 میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️ Stay Connected: ✨ Instagram: asharhammad.llc ✨ LinkedIn: asharhammadnazir ✨ Snapchat: mr.asharhammad . #as#asharhammads#asharnexusr#urdupoetryalamband
Allah na kary m b beton ke maa hon Allah ap ke hr mushkil asan Kary Ameen sumameen 🥺
2026-06-15 18:36:25
44
𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐆𝐮𝐭𝐭 :
Boys life is not easy 😔💔
2026-07-15 09:16:59
4
Masoom boy 🥺😏🙈 :
same 🥺😢
2026-06-16 21:09:43
3
Saleem Riaz :
my situation in this time 🥺🥺😭
2026-07-10 07:37:30
2
haseeb shikra :
Allah ki Kassam bilkul Sach me
2026-07-12 13:23:19
4
M irfan💞 :
Haayeee 😢 men to ye repost b ni kr skta
2026-07-11 10:36:44
1
Hamza :
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟
جن لوگوں کو فرق پڑے گا، اُن کا خیال رکھیں، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی.“
2026-07-15 12:46:08
1
Ms Irfan sk :
seme bro 🥺🥺🥺🥺
2026-06-15 14:33:49
2
𝚂𝙼𝙾𝙺𝙸? :
خود کو اس قابل بناو کے تم باپ کا سہارا بن سکو نہ کے ان کے درد اور دکھ کی وجہ بنو
2026-07-14 22:32:41
2
raja ali raza kallar alay ❤❤❤❤ :
same condition😭
2026-06-18 08:23:23
2
ZaIghaM ZaeeM AnJuM :
قسم سے لڑکوں کی زندگی آسان نہیں ہوتی💔😭💔😭💔😭
2026-07-17 16:01:10
2
بلوچ تھیندوں میڈا لال 🤞👑 :
Dil ki bat kr di😭😭💔
2026-06-16 00:29:01
1
Raja Saify :
itna sach nh kehty...
2026-06-17 07:25:24
7
rukhsana :
Allah samat rahi
2026-06-14 15:29:53
3
HarisBaloch :
Ameen sum Ameen
2026-06-28 14:40:32
1
❤️Abdullah 467😎💰💔☺️👌😘💯 :
نہیں بھائی زندگی اللّٰہ نے دی ہے خوب انجوائے کرو ساتھ اللّٰہ کو بھی راضی رکھو اچھے اور بُرے دن زندگی کا حصہ ہیں
2026-07-15 07:58:10
1
i m SSP :
ap nato maray dil ki bat kah di😢
2026-06-17 16:30:49
3
Gumnaam :
bilkul
2026-06-15 06:25:11
2
khanii :
esa na bola
2026-07-10 16:00:44
2
SuNNy😎 :
Ameen SumAmeen Yaa Raab ul Almin 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-06-16 12:37:55
2
Awais Rajpoot890 :
bhaii sbrrr krty h aese nhi bolty
😭😭😭😭😭😭
2026-06-16 03:29:30
2
Rana Faisal Rajpoot :
asy ni boltay🥺🥺🥺🥺
2026-06-14 16:15:57
2
Khadim razivi Sahab 💞😘 :
bass Bhai atni sa hemat ha yr 🥺
2026-06-14 17:18:15
2
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
میں اُس کے ہونے والے شوہر سے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ اسے محبت دینا، کیونکہ یہ وہ شاہزادی ہے جسے میں نے اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنے خوابوں میں بسایا، اور اپنے دل کے سب سے نرم کونے میں سنبھال کر رکھا تھا۔
یہ صرف ایک شاہزادی ہی نہیں، میری بے شمار خاموش دعاؤں کا حاصل ہے۔ جب یہ ہنسے تو اس کی ہنسی کو اپنی خوشی سمجھنا، اور جب یہ اداس ہو تو اس خاموشی کو بھی پڑھ لینا۔ اس کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، اس لیے کبھی ایسا لمحہ مت آنے دینا کہ اسے اپنی قسمت پر رونا پڑے۔
میں نے اسے ہمیشہ پھولوں کی طرح نازوں سے رکھا ہے، تم بھی اسے محبت کے سائے میں رکھنا۔ اگر کبھی یہ ضد کرے تو پیار سے منا لینا، اگر ناراض ہو تو گلے لگا لینا، اور اگر کبھی تھک جائے تو اس کا سہارا بن جانا۔
اور سنو ۔۔ اگر کبھی ایسا وقت آ جائے کہ میری لاڈلی تمہیں بوجھ لگنے لگے، یا تمہاری محبت اس کے لیے کم پڑ جائے، تو اسے تکلیف مت دینا، اسے رُلانا مت، اسے تنہا مت چھوڑنا۔ بس مجھے خبر کر دینا۔
میں آج بھی اس کے لیے وہی شخص ہوں جو اس کی ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری خوشیاں قربان کر سکتا ہے۔ میں آج بھی اسے تھام لوں گا، سنبھال لوں گا، اس کے ٹوٹے ہوئے دل کے سارے ٹکڑے اپنی ہتھیلی پر رکھ لوں گا۔
کیونکہ کچھ لوگ قسمت میں نہ ہوں تب بھی دل سے نہیں جاتے۔۔۔ اور وہ تو میری محبت بھی، میری دعا بھی، اور میرے دل کی سب سے پیاری لاڈلی بھی ہے🙂🍁___
2026-06-21 20:16:21
2
💔 :
Q Mara Bahi ❤️😳
2026-07-08 19:31:38
1
To see more videos from user @asharhammad, please go to the Tikwm
homepage.