aqeel bhai ka kh rhy k sham sy ni mil rhy un k bary ma koi update
2026-06-13 20:06:12
3
🚩(مِیـر) AAD¥$ :
Great content 👍
2026-06-16 13:42:20
0
Nika Raja :
Love❤️
2026-06-13 19:54:32
62
Ahmed :
ایسی باتیں پروگرام میں نہ بتاہیں دوسرے دن پاکستانی ایجنسیاں اس کو اغواء کر لیں گئی اور ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج تیرہ جون کو بھی میرپور اسلام گڑ اور کوٹلی وغیرہ میں سیکیورٹی فورسز نہتے شہریوں پر فائرنگ کر کے زخمی و شہید کر کے زخمیوں و شہیدوں کی باڈیز اپنے ساتھ ایجنسیاں لے جاتی ہیں اور گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی اور گھروں کے مردوں کو اغواء کر کے لے جا رہے ہیں۔عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی دکانیں سیل بند کی جا رہی ہیں۔ ہر طرف فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کا منظر نظر آ رھا ھے۔
2026-06-13 21:38:46
51
Dr. Naveed Official Hc :
باقی عقیل بھائی کے لیے جو انعام دیا ہے وہ کم ہے انعام کی رقم بڑھائیں کم از کم جو انہوں نے کام کیا ہے اس سے پانچ لاکھ روپیہ ان کا انعام یا 10 لاکھ روپیہ بنتا ہے بھائی اپ خصوصی محبت سے کام لیں کیونکہ پل پل کی خبر دینا اور جان ہتھیلی پہ رکھ کے یہ سارا کام کرنا ہوتا
2026-06-13 20:28:32
36
🥷MURSHAD G🥷🇮🇹 :
2026-06-13 20:01:31
25
عادل عزیز کشمیری :
boht khoob commando sab👍👍👍👍
2026-06-13 20:30:37
14
Kashmiri 529🇸🇦 :
Allah pak slamt rkhye bai ko❤️
2026-06-13 20:19:27
14
Jani Gujjar 703🫶🇧🇭 :
i love you Habib
2026-06-14 03:32:25
8
waqasjamil113 :
love you ❣️❣️❣️
2026-06-13 19:55:36
10
🇦🇪raja ikram kashmiri🇦🇪758 :
🍁:ماشاءاللہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️