@inna.punjab: حافظ آباد کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا لفاظی گولہ باری، گیٹ لاسٹ سے شروع ہونے والی کہانی نے سیاست دانوں کو آمنے سامنا کر دیا، تینوں سیاستدانوں کے بیانات سنیں. سوشل میڈیا پر سابق ایم پی اے میاں مامون جعفر تارڑ اور ن لیگی ایم پی اے میاں شاہد حسین بھٹی انکے بیٹے حیدر علی بھٹی کے درمیان لفظی گولہ باری سیاسی درجہ حرارت گرم. حیدر علی بھٹی کو سابق ایم پی اے میاں مامون جعفر تارڑ کا کھلا چیلنج۔اگر باپ کے ہو تو پرسوں جلالپور چوک آؤں گا اکیلا اور گیٹ لاسٹ بول کر دکھانا.مذید تینوں سیاستدانوں نے کیا کہا سنیں اس ویڈیو میں. #Hafizabad #Punjab #Pakistan #Shoukat_Ali_Watto #VoiceOfHafizabad Shoukat Ali Watto Voice Of Hafizabad 📲🇵🇰03456522331 ================================= ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک 👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں. https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g