@tatheerimxyz: کبھی کبھی تھک کر جب اپنے ہاتھوں کی ان لکیروں کو دیکھتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ ان چھوٹی سی لکیروں میں کتنے بڑے بڑے دکھ اور کتنی طویل مسافتیں لکھی تھیں۔ وہ تمام راستے جہاں پاؤں نہیں بلکہ روح لہو لہان ہوئی، وہ موڑ جہاں اپنوں نے ساتھ چھوڑا، اور وہ مقام جہاں نصیب نے بار بار ہے بس کر کے تماشہ بنایا۔ ہم تو مخلص تھے، پر شاید ان ہاتھوں میں سکون کی لکیر ہی نہیں تھی۔ ایسا لگتا ہے جیسے تقدیر نے در بدر بھٹکانے کا ہنر خوب سیکھ رکھا ہے، کبھی اپنوں کی تلاش میں اور کبھی خود کی پہچان میں #Repost #fyp #sadstory #2MillionAudition #10000KFlowers
lkeerenAllah ne bnai h.zindagi b khubsurat bnadega inshallah
2026-06-14 11:13:45
3
𝕄𝕖𝕖𝕣𝕒𝕓 𝕜𝕒𝕞𝕚𝕝 💌🫀 :
same😞😞😞😞
2026-06-14 10:42:23
2
Arhan Ismil :
plz save ki option on kr den
2026-06-14 17:56:45
0
حمزہ 🫀 رضا 🖤 خان 😈 :
hyyyy 🙌🏻🙌🏻
2026-06-13 20:29:35
3
🤍🤍 :
کبھی کبھی تھک کر جب اپنے ہاتھوں کی ان لکیروں کو دیکھتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ ان چھوٹی سی لکیروں میں کتنے بڑے بڑے دکھ اور کتنی طویل مسافتیں رکھی تھیں وہ تمام راستے جہاں پاؤں نہیں بلکہ روح لہو لوہان ہوئی وہ موڑ جہاں اپنوں نے ساتھ چھوڑا اور وہ مقام جہاں نصیب نے بار بار بے بس کر کے تماشہ بنایا ہم تو مخلص تھے پر شاید ان ہاتھوں میں سکون کی لکیر ہی نہیں تھی ۔ایسا لگتا ہے جیسے تقدیر نے در بدر بھٹکانے کا ہونا خوب سیکھ رکھا ہے کبھی اپنا کی تلاش میں اور کبھی خود کی پہچان میں ۔۔۔۔
2026-06-14 12:06:35
2
ishq e Maarifat :
same😭😭
2026-06-14 18:47:42
0
Sana Ikram :
same. or yeh bhi k or kitna mazeed khawar hona baqi hai
2026-06-14 13:55:33
1
Salma punjwani :
😥me
2026-06-14 13:44:11
1
Mohamed Sameer :
g ni
2026-06-14 19:01:12
0
AliKhan :
right 👍
2026-06-14 18:32:55
0
Ashu_Butt25 :
omg 🥺
2026-06-14 17:17:27
0
Huzaifa Ansari :
same
2026-06-14 17:04:16
0
zidii Leo 🦁 :
same 💔😢
2026-06-14 17:09:59
0
Islamic vibes :
suchi
2026-06-14 18:45:33
0
waleedhassan8871waleed hassan :
balkul sahe
2026-06-14 16:17:35
0
hunza :
hm ,
2026-06-14 16:44:24
1
Mona :
😭huhh
2026-06-14 16:13:19
0
U U Muhammad :
aese h hai🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-14 12:13:55
1
Ijaz Gujjar :
right
2026-06-14 13:12:41
0
Fozia Imran :
bilkul
2026-06-14 13:03:00
1
user7956385262205 :
same
2026-06-14 20:29:15
1
Asfand Khan :
❤️
2026-06-14 07:49:55
2
Mrs🌹 Papuuu🥹 :
🥺
2026-06-14 09:23:35
3
shahzadi :
❤️❤️❤️
2026-06-14 05:58:18
3
awaisgold1(RajPut) :
❤️❤️❤️
2026-06-13 22:57:32
3
To see more videos from user @tatheerimxyz, please go to the Tikwm
homepage.