ایک اچھی عورت آپ کے پیچھے نہیں بھاگتی، اگر آپ کوشش کرنا چھوڑ دیں تو وہ بھی رک جاتی ہے کیونکہ وہ محبت مانگنے کے لیے نہیں بنی وہ تو بس سچے جذبوں کا۔ جواب دینے کے لیے بنی ہےوہ آپ کو اپنی وفاداری اپنی نرمی اپنا وقت دیتی ہے۔ اس وقت تک جب تک اسے محسوس ہو کہ آپ نے اُسے چنا ہے۔ اس لمحے اسے یہ احساس ہونے لگے کہ وہ صرف ایک آپشن" ہے، وہ خاموشی سے خود کو سمیٹنے لگتی ہے۔۔۔ نہ کوئی شور نہ کوئی شکایت نہ کوئی منت، بس ایک خاموش فاصلہ.💯
2026-06-14 04:45:53
25
Happy Life :
Right 👍
2026-06-14 19:22:01
1
المختصر🫀 :
caption plzzzzzzzzzzzz
2026-06-15 11:23:16
1
hide :
download option on karain
2026-06-14 20:25:23
1
✍🏻 sania :
کیسے ۔۔؟ برا وقت اور خسارے تو ہمیشہ مخلص کو دان ہوتے ہیں ۔۔۔
2026-06-14 14:50:33
3
zidi juti 🙂↔️🙂↕️ :
woh kesy
2026-06-14 18:20:02
1
✧🤍« 𝒎𝒖𝒔𝒌𝒂𝒏 »🤍 :
Bilkul
2026-06-14 15:09:08
1
🌸🕯️ چراغِ ہدایت🌸🕯️ :
hn Bilkul🥺
2026-06-15 00:03:58
1
🍁🍂Syeda 👑🍂🍁 :
Day by day we are loosing men 🥺
2026-06-15 02:41:02
1
🥀 :
مرد کو کبھی فرق نہیں پڑتا
2026-06-15 12:55:19
0
🎀🧸 :
🥺🥺🥺
2026-06-14 03:21:29
3
Ashupti♥️ :
💔🥺
2026-06-14 20:18:47
1
heartless 🔥✨🩶 :
💔💔💔
2026-06-15 07:28:09
0
To see more videos from user @one_two928, please go to the Tikwm
homepage.