:امیرُالمؤمنین حضرت عمر فاروقؓ وہ عظیم حکمران تھے جو راتوں کی تاریکی میں بھی اپنی رعایا کے احوال جاننے کے لیے نکلتے تھے 🌙✨۔ آپؓ کے دل میں امت کا درد اور اللہ تعالیٰ کی جواب دہی کا احساس ہمیشہ زندہ رہتا تھا 🤲💖۔ آپؓ نے حکمرانی کو عزت و راحت کا ذریعہ نہیں بلکہ خدمتِ خلق اور عدل و انصاف کی امانت سمجھا ⚖️🌹۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی حضرت عمر فاروقؓ کا مبارک نام عدل، تقویٰ اور بے مثال قیادت کی روشن علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے 🕌✨❤️
2026-06-14 21:43:26
6
*•.¸♡M usman bhatti ♡¸.•* :
🌹 حضرت عمرؓ ایک عظیم بادشاہ اور عادل حکمران تھے۔ آج بھی ربِ کریم اپنے پیارے عمرؓ کی نشانیاں اپنے پیارے رسول ﷺ کے امتیوں کو ok دکھاتا ہے۔ اور یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ کوئی لاوارث نہیں، کیونکہ ہمارا وارث اور کارساز اللّٰہ (ﷻ) ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمائے۔ آمین۔ 🌹
2026-06-15 02:16:27
9
Adnan Love 804🇵🇰 :
2026-06-14 04:22:27
5
Z̳A̳R̳A̳A̳R̳.F̳I̳T̳N̳E̳S̳S̳💪 :
امیرُالمؤمنین حضرت عمر فاروقؓ وہ عظیم حکمران تھے جو راتوں کی تاریکی میں بھی اپنی رعایا کے احوال جاننے کے لیے نکلتے تھے 🌙✨۔ آپؓ کے دل میں امت کا درد اور اللہ تعالیٰ کی جواب دہی کا احساس ہمیشہ زندہ رہتا تھا 🤲💖۔ آپؓ نے حکمرانی کو عزت و راحت کا ذریعہ نہیں بلکہ خدمتِ خلق اور عدل و انصاف کی امانت سمجھا ⚖️🌹۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی حضرت عمر فاروقؓ کا مبارک نام عدل، تقویٰ اور بے مثال قیادت کی روشن علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے 🕌✨❤️
2026-06-14 09:31:31
12
.。*Hayat。* :
❤️
2026-06-15 23:47:40
6
🇵🇰 رب نواز جوگیانی🥺 :
عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے.♥️
2026-06-14 18:56:11
16
𝐌 𝐍𝐚𝐄𝐞𝐌 𝐒𝐢𝐚𝐥 🅣🅛🅟 :
ہم کیسے ماتم کرے سینے میں دل ہے اور دل میں حسین ہیں
2026-06-16 06:10:14
13
Rameez khan :
2026-06-16 12:48:40
8
To see more videos from user @realfankar2.0, please go to the Tikwm
homepage.