بینک سے قرضہ لینا اگر ایک روپیہ بھی قرضہ سے اوپر ھو وہ سود م آتا ھے ۔چارجز فکس ھوتے ھیں ۔چاھے وہ دن م واپس کرو یا دس سال بعد۔
2026-06-14 03:20:52
23
KMWS😄 :
مفتی صاحب، لگتا ہے کہ آپ نے اسکیم کا بغور مطالعہ نہیں کیا!
اس اسکیم کے تحت سود ادا کرنا ہے جو مارکیٹ ریٹ پر ہی لیئے گئے قرض کی رقم پر ادا کرنا ہے مگر پہلے دس سال سود کی شرح کا 5 فیصد قرض لینے والا ادا کرے گا اور باقی کی شرح کی رقم حکومت ادا کرے گی۔ اگلے دس سال کے لیے بینک سود کی مکمل شرح قرض دہندہ سے ہی وصول کرے گا۔
حکومت صرف پہلے دس سال کی سود کی شرح میں سبسڈی دے گی۔
2026-06-14 09:17:06
2
Bhoot Khan :
Wrong Number
2026-06-14 07:44:41
1
195student :
معذرت کے ساتھ اپ نے اتنی لمبی بات کر دی اپ صرف یہ بتا دیں کہ جائز ہے یا نہیں
2026-06-14 07:45:54
4
TARIQ USMAN :
salamat raho pyare bhai ♥️♥️♥️
2026-06-13 22:33:30
2
Ehsan ali :
مفتی صاحب سلامت رہو وقت کا فتویٰ چلتا ہے ریاست کی ذمہ داری اپنے باشندوں کی فلاح وبہبود کیلئے کوششیں جاری رکھے جن لوگوں کی زندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کے کارندوں کے لیے فرائض میں سے ہے
2026-06-14 12:50:52
0
M🏏Ameen :
اللہ تعالٰی ہمیں سود سے بچائے آمین
2026-06-14 12:30:26
0
APPLE MOTORS LTD :
بہت خوب
2026-06-14 11:43:58
0
zubair :
Allah ap ko jzae khair de Ap ko son k bht se msaail me rehnomai mil jati hy
2026-06-14 11:47:08
0
Optimist :
مفتی طارق مسعود صاحب کے مطابق ذاتی گھر ہونا ضروری نہیں ہے انسان کرائے کے گھر میں بھی رہ سکتا ہے۔ البتہ جب کرائے گا گھر بھی دستیاب نا ہو تو پھر گنجائش نکالی جاسکتی ہے
2026-06-14 07:40:40
2
Kashif Saddiqi :
50 lakh par 40 lakh service Hoti ha to bhot khub molana Sahab
2026-06-14 05:27:54
3
🥀Shΐภwͥⱥrͣiͫ🥀 :
wah kiya fitwa diya
2026-06-14 03:55:41
1
Asmat :
اگر تھوڑی سی بھی جدید تعلیم حاصل کی ھے تو حساب کر کے بتایئے کہ ایک کروڑ کے ساتھ کتنا ریٹرن کرنا پڑے گا؟
2026-06-14 09:14:39
0
Ihsan Haq :
mashallah
2026-06-14 04:41:25
1
mohd shreef :
please such bolain ....ap NY Kia btaya
2026-06-14 08:39:21
0
Lost Eagle :
Kon se Fuqaha?
2026-06-14 02:20:44
1
Danish Javed :
is qarza main 5% fixed markup hai service charges ka zikar nhi
2026-06-14 07:57:34
0
chess club pakistan :
wrong number .
2026-06-14 08:23:14
0
Social Media Team :
wrong number
2026-06-14 08:48:24
0
Asmat :
آپ کو پتہ ھے کہ 5فیصد سود 10 سال کیلئے ھے ،اس کے بعد موجودہ شرح سود لاگو ھوگا چاہے وہ اس وقت جتنا بھی ھو ، اس کے TORS پڑھ لیں
سود اگر 0.5 فیصد بھی ھو تو سود ھے یہ کیا بات ھوئی کہ اس کی شرح سود وہ نہی
2026-06-14 09:08:55
0
zubairkhn :
پر صاف لکھا ھے ک 5٪ مارکاپ ہے
ضرورت مے کھانا پینا ہے تو کیا میں بینک سے قرضہ لے کہ کھاؤں پیوں
2026-06-14 11:54:09
0
... :
ustad g 10 lac ki gari ly to service 30 40 hazar ho gai ya Ghar k liay 1 cr ly to 80 90 lac service Nahi Hoti na Baki ap Isla kr dy
2026-06-14 10:48:12
0
BABAR ALI :
ملنا ہی نہیں سہی غلط کیا
2026-06-14 09:13:50
0
Intezar :
Allah pak ko pata Hy k jaez Hy ya nhi .
Allah pak humy sub ko hedayat dy Ameen
2026-06-14 09:30:49
0
lets do :
sooooood
2026-06-14 05:33:45
0
To see more videos from user @muftiismailtoruofficial, please go to the Tikwm
homepage.