@aks.e.malaal: شام کی چائے اب ٹھنڈی ہو چکی تھی، لیکن میری نظریں اب بھی دروازے پر ہی ٹکی تھیں۔ دل کا حال اس پنچھی جیسا تھا جو قفص میں بند ہو کر بھی کھلی فضاؤں کی امید نہیں چھوڑتا। لوگ کہتے ہیں کہ انتظار محبت کو کم کر دیتا ہے، پر انہیں کیا معلوم کہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تمہاری طلب اور تڑپ دل میں اور گہری ہوتی جا رہی ہے۔ بس ایک بار، صرف ایک لمحے کے لیے ہی سہی... سامنے آ جاؤ تاکہ اس بے چین دل کو ذرا قرار آ جائے۔ #AksEMalal #AksEMalalPoetry #AhmadWrites #UrduPoetry #SadShayari @🩶۔۔۔گہری چوٹ ۔۔🖤 @ₐ𝓱MₐDWᵣᵢTₑ𝘴___🖋 @angel 😇 @Dark._.minimalist @:🦋⃝✿Mano Bili✿⃝🦋: @🐝💞Madhu🇬🇧Makhi💞🐝 @CH AHMED @Fragile-Universe🚩🫶 @Aᴛɪғ_Sᴀᴡᴀᴛɪ @𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖜𝖗𝖎𝖙𝖊𝖗🔥 @Pearlglow @عکسِ ملال 🥀