@57hamid_ali_: داھنگلی انٹری پوائنٹ کے قریب کشمیری شہریوں سے تمام کھانے پینے کی چیزیں چھین لی جا رہی ہیں، کوئی سبزی، پھل گوشت یا کوئی بھی چیز جسے خوراک سمجھا جاتا ہے آزاد کشمیر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔#کشمیری❤️ #کشمیر_بنے_گا_خودمختار_انشاءاللہ #kashmirgroup #uk57🇬🇧🖇️ #foryoupage❤️❤️