@razazayyabmallah: مرکزی امام بارگاہ. انجمن نوجوان شیعہ. حسین محل محراب پور میں عشرہ محرم الحرا کی تیاریاں جاری ہیں تمام اراکین اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں مولا تمام اراکین کی ڈیوٹی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے. لبیک یا حسین.@Naeem Mallah @irfan haider💙😍 @mumtazaliabbasi36 @Alamdar Raza mallah