@hopenewsofficialtiktok: گردیپ سنگھ کہتے ہیں کہ اس عید پر مسلمانوں نے ہمارے گھر پہ بہت زیادہ گوشت بھیجا۔ جب عید ہوتی ہے تو ہمارے بچے بھی بہت خوش ہوتے ہیں۔ عید کے موقع پر ہم بھی مسلمانوں کی طرح اپنے بچوں کےلئے نئے کپڑے اور جوتے خریدتے ہیں۔ پختون جیسا بہادر قوم پوری دنیا میں نہیں ملے گا۔ گردیپ سنگھ کے ساتھ بہت دلچسپ انٹرویو Very interesting interview with Gurdeep Singh