میں بطور پاکستانی دعا گو ہوں کہ اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کی جان کی گھروں کی عزت آبروں اور مال کی حفاظت فرمائے اور اپنے مقصد میں کامیابی عطاء فرمائے🤲
2026-06-14 09:19:33
22
Umer Kalis :
اللہ پاک میرے کشمیر کی خیر کرے آمین ثم آمین😢خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر ہو
میرے مولا میرے مالک میرے کشمیر کی خیرہو
2026-06-15 04:32:13
6
kabirhussain1001 :
2026-06-14 13:12:18
3
abdullahusman785 :
great Imran Khan
2026-06-14 04:26:10
3
Kashmir zafran Khan :
2026-07-06 13:32:18
0
Rekhan :
2026-06-14 12:30:58
1
shahbazrajpoot233 :
2026-06-14 07:20:22
1
ملک امتیاز اف نواں لاہور :
2026-06-14 11:39:03
1
Qatar doha🇧🇭🇵🇰 :
اے اللہ! کشمیر کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان پر اپنا رحم و کرم نازل فرما، ان کی جان، مال، عزت اور ایمان کی حفاظت فرما۔ یا رب! ان کی ہر پریشانی آسان فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، شہداء کی مغفرت فرما، بے گھر لوگوں کو امن و سکون عطا فرما، اور کشمیر میں امن، انصاف اور خیر و برکت قائم فرما۔ آمین یا رب العالمین۔🤲🤲🤲
2026-06-29 13:55:05
2
SHAHBAZ AWAN* :
2026-06-26 02:47:20
1
To see more videos from user @shotsbyjatt, please go to the Tikwm
homepage.