مستند حدیثِ مبارکہ
صحیح بخاری اور صحیح مسلم سمیت دیگر کتبِ حدیث میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے:
"كَانَرَسُولُاللّهِ صَلّى اللّهُعَلَيْهِ وَسَلّمَيُحِبّالحَلْوَاءَوَالعَسَلَ"
ترجمہ: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حلوا (میٹھا) اور شہد پسند فرماتے تھے۔"
(صحیح بخاری: 5431، صحیح مسلم: 1474)
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میٹھا کھایا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھا پسند بھی تھا۔ «کان رسول الله صلی الله علیه وسلم: یحب الحلواء والعسل․ (مشکاة المصابیح،ص: ۳۶)
فتویٰ نمبر : 143902200087
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
2026-07-17 11:35:23
0
bali Ravlii :
bilkul sai mashaALLAH 🌹
2026-06-15 17:51:27
0
zeeshan :
Wrong Number
2026-06-14 15:32:02
0
CAPTAIN BILAL :
sahi kaha apne
2026-06-22 20:42:50
0
Hafiz Sami khan :
mashallah
2026-06-14 08:55:26
5
kashee shaikh :
شہد ۔ کھجور کھانا سنت ہے
2026-06-14 08:27:19
8
محمد اویس ملک 💓🥰🥰🥰 :
جی، آپ نے صحیح سنا ہو گا۔ اس موضوع پر روایات موجود ہیں۔
*حدیث کی اصل صورت:*
نبی ﷺ کو میٹھی چیزیں پسند تھیں۔ خاص طور پر *شہد، کدو/کدو، کھجور، حلوہ* وغیرہ۔
*1. شہد کے بارے میں:*
صحیح بخاری 5682:
عائشہؓ فرماتی ہیں: "نبی ﷺ کو شہد اور میٹھا بہت پسند تھا"
کَانَرَسُولُاللّٰہِ ﷺ یُحِبّالْحَلْوَآءَوَالْعَسَلَ*2. کدو/لوکی کے بارے میں:*
صحیح مسلم 2041: انسؓ کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو کدو کھاتے دیکھا اور میں بھی کدو پسند کرنے لگا۔
*3 بڑے نکات:*
1. *سنت کا مطلب*: نبی ﷺ کا پسند کرنا، کھانا، عمل کرنا۔ تو میٹھا کھانا آپ ﷺ کی سنتِ عادت ہے۔ سنتِ عبادت نہیں۔ یعنی ثواب نیت پر ہے۔
2. *اعتدال شرط*: میٹھا کھانا سنت ہے، مگر بیماری والا میٹھا کھانا سنت نہیں۔ شوگر کے مریض کے لیے اعتدال ہی سنت ہے۔
3. *نیت بدل دیں*: اگر "اللہ کے رسول ﷺ کو پسند تھا" یہ سوچ کر کھائیں گے تو عادت بھی عبادت بن جائے گی۔ ان شاء اللہ
*نوٹ:* "میٹھا کھانا سنت ہے" کے الفاظ سے کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں۔ مگر مفہوم والی روایات صحیح ہیں کہ آپ ﷺ میٹھا پسند فرماتے تھے۔
2026-06-14 14:31:39
3
Hameed Gul :
Bhai ye den mai aya bhot lata hai
2026-06-14 09:07:41
2
Waqasikhlas Ahemad :
😇🥰😳
2026-06-14 09:38:26
3
Zia Ullah :
💘💘💘
2026-06-14 01:37:41
1
shar khan 3 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 01:41:24
1
بنت أدم :
👍👍👍
2026-06-14 02:06:59
1
Bllawl Samejo :
🥰🥰🥰
2026-06-14 09:16:22
1
‼️DOT.| BABAR 🏴☠️ :
🥰🥰🥰
2026-07-20 09:32:35
0
Talha :
❤️
2026-07-04 05:13:07
0
🥀🅔🅗🅣🅐🅢🅗🅐🅜 جلبانی🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 10:04:15
0
🔥 ACHAKZAI.🔥 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 01:01:35
0
user5951727963944 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 09:52:13
0
mansooor shah 786 :
❤️❤️❤️
2026-07-22 17:31:11
0
رانا عبدالستار :
👍👍👍
2026-06-14 04:56:45
1
To see more videos from user @abdullah.hassankhan, please go to the Tikwm
homepage.