@pakro05: شاید اپنی آنکھ کی وحیشت ٹھیک نہیں ایسے اندھے شہر کی شہرت ٹھیک نہیں🚫 خُوشبو مجھکو دیکھا کہ ہنستی رہتی ہے پھولوں کا بھی زہنی توازن ٹھیک نہیں❌ اپنے قد سے بھی اُنچی باتیں کرتے ہیں بونوں کی بھی علمی قدامت ٹھیک نہیں دھوپ سے ڈر کر سائے گھر میں آبیٹھے ہیں سورج کی بھی آج حرارت ٹھیک نہیں ریت کے ٹیلے خود کو ہی دفناتے ہیں صحرواں کی بھی زہنی حالت ٹھیک نہیں۔ مٹی خود کو خود ہی گدلا کرتی ہے اس بستی کی اب طبیعت ٹھیک نہیں 😇 @پَـــکـھـڑو🕊️🍂 #viralvideo