@yolitapaul:

pitit ginen pa janm prese 💙💙
pitit ginen pa janm prese 💙💙
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 14 June 2026 02:19:11 GMT
246
10
3
0

Music

Download

Comments

mizempapaw
Dadou gran fanm :
sak pase kuz kijanw ye menm
2026-06-16 04:55:18
0
walterjamesulysse
walterjamesulysse :
🥰🥰🥰
2026-06-14 04:25:09
0
To see more videos from user @yolitapaul, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کے قتل میں ملوث ملزم کے خلاف کامیاب کارروائی پر ایس ایس پی ویسٹ کو Appreciation Letter جبکہ دیگر پولیس افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد (CC-I) اور کیش ریوارڈ سے نوازا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس پارٹی کی بروقت کارروائی، فرض شناسی اور بہادری کو سراہتے ہوئے افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کی۔ پولیس کارروائی کے دوران ملزم محمد ہمایوں خان ہلاک جبکہ اے ایس آئی نعمان شیخ زخمی ہوئے تھے ۔ ملزم سے پولیس اہلکار کا چھینا گیا پسٹل اور آلہ قتل برآمد کیا گیا تھا۔ پولیس چیف نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی میں بہادری اور پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔ انعامات پانے والوں میں ایس ایچ او سرجانی انسپکٹر ناصر محمود، سب انسپکٹر محمد سلمان، اے ایس آئی نعمان شیخ، اے ایس آئی گلفام، پولیس کانسٹیبل عبدالصمد،  نبیل احمد اور آر پی سی جبران اختر۔ . . . . #SindhPolice #KarachiPolice #AdditionalIGKarachi #AzadKhan #SurjaniTown #PoliceAction #PoliceAppreciation #PoliceAwards #ProfessionalPolicing #PoliceBravery #LawAndOrder #PublicSafety

About