@hasnainmusic_56: Mareez-e-Ishq 💔❤️🩹🤕🎧 Full Song (Slowed x Reverb) Use Headphones For Best Experience 🎶🎧 #foryoupagе #viral #unfreezemyaccount #music #slowedsong
ہمیں محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس وقت نے کرنے کی اجازت دی میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی ہے اور یہ ایج میں نے اپنے کام کے ساتھ تنہا وقف کر دی محبت کے بارے میں تنہا بیٹھے اتنا ضرور محسوس کرتا ہوں اج کل کی محبت شائد ایک دوسرے کے جسم تک قائم ہے محبت کبھی دولت اور خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی اپ جس سے محبت کرتے ہو اس کے چہرے پر یا جسم پر چاہے ہزاروں داغ بھی کیوں نہ ہو اسے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی محبت اس چیز کا نام ہے جو دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے اور دو اوازوں تک زندہ ہوتی ہے ان میں سے ایک اواز خاموش ہو جائے دوسری اپنے اپ کو خاموش ہو جاتی ہے اج کے دور میں دوست ہی اچھے نہیں رہے تو محبت کہاں سے وفادار ہوگی جو کہتا ہے مجھے وفا کا پتہ ہے محبت کس کو کہتے ہیں تو وہ ا جائے میرے ان باکس میں اور مجھ سے ا کے بات کریں میں بتاؤں گا اس کو کہ محبت کس چیز کو کہتے ہیں غلط بات لگی ہو تو ائی ایم سوری🫴😶🌫️