@faizan.saghir.619: یہ کیسی ظالم فورسزز ہیں جو ہر روز نہتے کشمیریوں پر کریک ڈاؤن کر کے انھے شہید کر رہی ہے انھیں زخمی کر رہی ہے ۔ کیا یہ انسان نہیں ہیں ۔ کیا ان کے اندر احساس نام کی کوئی چیز ہے جب ان کا دل چاہتا ہے سیدھے فائر کر کے لوگوں کو زخمی کر کہ لوگوں کو شہید کر کے چلے جاتے ہیں ۔کیا ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ بغیر اجازت کے لوگوں کی چادر چار دیواری کو پامال کر کے لوگوں کے گھر میں گشت کر رہے ہیں ۔ لوگوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کر رہے ہیں ۔ لوگوں کی دکانوں سے سامان چوری کر رہے ہیں کیا کوئی ادارہ بھی ایسا اس ریاست میں نہیں بچا جو ان کی پوچھ گچھ کر سکے ان کے ڈھاے گئے مظالم کا حساب لے سکے ۔ ظلموں اس دنیا میں جتنا ظلم کرنا ہے کر لو ہم تم پر تو گولی نہیں چلا سکتے لیکن ۔ ایک نا ایک دن اللہ کو تو حساب دینا ہے ۔ تم جتنی مرضی وہشت ودرندگی کر لو لیکن ہم امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں سر کٹا دیں گے لیکن اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ سر کٹا دیں گے لیکن ظالم کی بیت نہی کریں گے ۔ سر کٹا دیں گے لیکن تمہارے ظلم کے آگے کبھی سرینڈر نہیں کریں گے ۔ ہم حق اور سچ کے ساتھ ہیں اور ہم مطمئن ہیں بے شک تم ہمیں شہید کر دو لیکن ایک نا ایک دن تم ضرور ہارو گے تم لو ضرور زوال آئیے گا تم سے ضرور حساب لیا جائے گا ۔ یا اللہ پاک ہمارے تمام کشمیری بھائیوں کی مدد فرما ۔ جو ہمارے بھائی زخمی ہیں ان کو شفاء یابی عطاء فرما ۔ جو ہمارے بھائی شہید ہو چکے ہیں ان کی شہادت قبول فرما کر درجات بلند فرما ۔ یا اللہ پاک ہمیں ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما ۔ ظالم سے نفرت اور مظلوم کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللہ پاک ہمارے قائدین کو استقامت عطاء فرما ۔ ان کی حفاظت عطا فرما ۔ یا اللہ پاک ہماری مدد فرما بیشک تو ہی بہترین مدد کرنے والا ہے ۔ یا اللہ پاک دعا قبول فرما آمین 🤲🏻❣️ نصر من اللہ و فتح قریب و بشر المومنین 🤲🏻🤲🏻❣️ #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #KhoonRangLayGa #InqalaabAyGa #plzRepostMyVideo

FAIZAN saghir 619
FAIZAN saghir 619
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 02:41:30 GMT
9707
980
48
39

Music

Download

Comments

azad.kashmiri8
Azad Kashmiri :
2026-06-14 12:24:12
0
munir.hussain1219
Munir Hussain :
afsos
2026-06-14 12:41:40
1
nanni.sangha
nanni sangha :
bht afsos ki bat ha
2026-06-14 06:39:57
3
gtay.ps5
gtayps5 :
afsose ho raha hai apne behain bahioe ko dekh kar
2026-06-14 12:03:51
0
zainsaleem533
zain :
ya Allah reham frma
2026-06-14 04:25:47
0
sukon930
shortcut 💞💞 :
ya Allah mery Kashmir k logo ki hifazat farmaye ameen 🤲
2026-06-14 13:06:14
0
banarassadiqsadiq
بنارس صأدق اعوان کشمیری💔💔💔 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-06-14 13:49:14
0
naeemarifarif
Naeem Arif Arif :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-14 04:42:16
0
prince.ajk007
Prince AJK007 :
Hy afsos😭😭😭😭😭
2026-06-14 10:13:46
0
beauty05965
KashmiriQueen🫅 :
🤲🤲🤲😭😭
2026-06-14 11:57:20
0
swabikhankpk
swabikhankpk :
😥😥😥
2026-06-14 12:10:18
0
obaidayaz3
ObaidAyaz😎(بن بہک)(فخرے) :
😭😭😭
2026-06-14 11:45:07
0
rahatalam501
Rahat :
😭😭😭😭
2026-06-14 13:26:19
0
user9606544630934
گمنام مجاہدہ۔🦁🔪⚔️🗡️ :
💔💔😭😭😭😭
2026-06-14 13:43:10
0
arslanch2638
Murshad (jutt sahb)🦅 :
😥😥😥
2026-06-14 12:26:06
0
alharmainqurantutor25
Al-Harmain online Quran tutor :
😭😭😭
2026-06-14 03:09:29
0
To see more videos from user @faizan.saghir.619, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About